ٹیگس - ایران
بروجردی:
ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن کے سربراہ نے شام سے دہشت گردوں کے جلد سے جلد انخلاء پر تاکید کی ہے-
خبر کا کوڈ: 425518 تاریخ اشاعت : 2017/01/06
ڈاکٹر لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ، مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کا آئین، مختلف ادیان و مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان کسی بھی تفریق کا قائل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 425493 تاریخ اشاعت : 2017/01/04
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی یہ بیان کرتے ہوئے کہ عدلیہ پر لگنے والے الزامات فقط عدلیہ کے سربراہ سے متعلق نہیں ہیں کہا: بعض تہمتوں کے مخاطب فقط آیت الله لاریجانی کی ذات نہیں ہے بلکہ دشمن نے اس عدلیہ کو ھدف قرار دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425489 تاریخ اشاعت : 2017/01/04
آیت الله مکارم شیرازی نے اپنے درس خارج میں؛
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے گورمںٹ کو سوشل میڈیا پر خصوص توجہ دینے کی تاکید کرتے ہوئے صدر جمھوریہ سے خطاب میں کہا کہ اس مسئلہ پر خصوصی توجہ کریں ۔
خبر کا کوڈ: 425488 تاریخ اشاعت : 2017/01/04
خبر کا کوڈ: 425487 تاریخ اشاعت : 2017/01/04
خبر کا کوڈ: 425477 تاریخ اشاعت : 2017/01/04
نوری المالکی:
عراق کے نائب صدر نے کہا ہے کہ داعش اور دیگر دہشتگرد گروہوں کے خلاف جنگ میں صرف اسلامی جمہوریہ ایران ہماری بھرپور حمایت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425472 تاریخ اشاعت : 2017/01/03
ڈاکٹرحسن روحانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ٹی وی چینل ایک کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گروپ ۱+۵ اور ایران کے درمیان مشترکہ ایٹمی معاہدے کی روشنی میں ایران اپنے ایٹمی اہداف تک پہنچ گیا ہے اور ایران نے مذاکرات کے ذریعہ دشمن کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425446 تاریخ اشاعت : 2017/01/02
ایران کے محکمہ حج و زیارت کے سربراہ نے، آئندہ سال حج میں شرکت کی دعوت دیئے جانے کے بارے میں سعودی حکومت کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425445 تاریخ اشاعت : 2017/01/02
خبر کا کوڈ: 425443 تاریخ اشاعت : 2017/01/02
محمد جواد لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایران کے انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے نئے رپورٹر کے تعین کو ایک منافقانہ اور دوہرے معیار کا حامل اقدام قرار دیا ہے-
خبر کا کوڈ: 425436 تاریخ اشاعت : 2017/01/02
ایران ی وزیر خارجہ اور ان کے شامی ہم منصب نے ایران کے دارالحکومت تہران میں شام کے حوالے سے دوسرے اور تیسرے مرحلے کی مذاکرات کی۔
خبر کا کوڈ: 425415 تاریخ اشاعت : 2017/01/01
آیت الله رجبی نے رسا نیوز سے گفتگو میں؛
مدرسین حوزه علمیه قم کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ گورمنٹ نے امریکا کی ھمراہی کیلئے اپنا اور ملک کا تین سال برباد کردیا کہا: مختلف میدانوں میں انقلاب اسلامی کی کامیابیاں اور اس کے کارنامے بے مثال ہیں لھذا مشکلات پر قابو پانے کے لئے داخلی توانائیوں پر اعتماد کیا جائے ۔
خبر کا کوڈ: 425411 تاریخ اشاعت : 2016/12/31
ڈاکٹر ولایتی:
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک تحقیقاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج ایران کے علاوہ دنیا کے مسلمانوں کی کوئی پناہ گاہ نہیں ہے اور ایران ، اسلام اور اس دین کے محافظوں کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 425338 تاریخ اشاعت : 2016/12/28
امیرعبداللہیان:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے معاون خصوصی نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیت کو سعودی حکام کی سیاسی غلطی قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 425337 تاریخ اشاعت : 2016/12/28
فلپائن میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ ایران اور فلپائن کے تعلقات کو فروغ دینے کی راہ میں کوئی رکاوٹ حائل نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 425336 تاریخ اشاعت : 2016/12/28
ڈاکٹر لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ملت ایران نے تیرہ سو اٹھاسی مطابق دو ہزار نو کو عاشورا کے دن میدان میں بھرپور طریقے سے حاضر ہو کر اسلامی انقلاب کے سیدھے راستے میں اپنے ٹھوس عزم و ارادے کو ایک بار پھر حاکم کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 425335 تاریخ اشاعت : 2016/12/28
ایرانی وزیر دفاع:
ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ انتہا پسند تکفیری گروہ پوری دنیا کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 425308 تاریخ اشاعت : 2016/12/26
مشترکہ جامع ایکشن پلان کے کمیشن کا اجلاس دس جنوری کو ویانا میں منعقد ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 425305 تاریخ اشاعت : 2016/12/26
حضرت آیت الله حسین مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے مدیر نے امریکا کو منافق کا لقب دیتے ہوئے کہا: منافق امریکا کی جانب سے اسلامی جمھوریہ ایران کی راہ میں اس قدر مشکلات ایجاد کرنے کا مقصد اسلام کو مٹانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425302 تاریخ اشاعت : 2016/12/26