‫‫کیٹیگری‬ :
06 March 2017 - 14:13
News ID: 426713
فونت
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے آج صبح حسینیہ امام خمینی (رہ) میں راہیان نور کے اراکین اور خادمین نے ملاقات کی۔
 رہبر انقلاب اسلامی

رسا نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق، حسینیہ امام خمینی (رہ) میں آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے راہیان نور کے اراکین اور خادمین نے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جنگی علاقوں کے دورے اور دفاع مقدس کے دوران سپاہ اسلام کی فداکاری اور جاں نثاری کے بارے میں نوجوانوں کو آگاہی فراہم  کرنے پر اس ادارے کے اہلکاروں اور خادمین کا شکریہ ادا کیا۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬