08 July 2017 - 21:39
News ID: 428906
فونت
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایرانی بحری حدود کی خلاف ورزی کرنے والی سعودی ماہی گیر کشتی کو ضبط اور اس پر سوار ۴ ماہی گيروں کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
سعودی کشتی

رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایرانی بحری حدود کی خلاف ورزی کرنے والی سعودی ماہی گیر کشتی کو ضبط اور اس پر سوار 4 ماہی گيروں کو گرفتار کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

ایرانی وزارت داخلہ کے اہلکار نے سعودی عرب کی کشتی ضبط کرنے کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارسی جزیرہ میں کشتی پر سوار افراد کو گرفتار کر کے عدلیہ کے حوالے کردیا گیا ہے۔

 فارسی جزيرہ ایران اور سعودی عرب کی بحری سرحد پر واقع ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬