‫‫کیٹیگری‬ :
03 July 2017 - 11:34
News ID: 428829
فونت
رھبر معظم انقلاب اسلامی کے حکم سے؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام آقائ شیخ عباس محمد حسنی کو فوج کے عقیدتی اور سیاسی شعبہ کے سربراہ مقررکیا ہے۔
رھبر معظم انقلاب اسلامی

رسا نیوز ایجنسیی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام آقائ شیخ عباس محمد حسنی  کو فوج کے عقیدتی اور سیاسی شعبہ کے سربراہ مقررکیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حجۃ الاسلام حسنی کے نام اپنے حکم میں فرمایا: آپ کے گرانقدر تجربات اور تعہد کے پیش نظر آپ کو فوج کے عقیدتی اور سیاسی شعبہ کا سربراہ مقرر کرتا ہوں۔

امید کہ کہ آپ فوج کے اس شعبہ میں اپنی دینی بصیرت اور آگاہی کے ساتھ نمایاں کردار ادا کریں گے۔ اللہ تعالی آپ کی توفیقات میں روز افزوں اضافہ فرمائے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فوج کے عقیدتی  و سیاسی شعبہ کے سابق سربراہ حجۃ الاسلام آقائ حاج سید محمد علی آل ہاشم کی خدمات کا بھی شکریہ ادا کیا۔/۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬