03 July 2017 - 11:59
News ID: 428834
فونت
مسعود خان:
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد ریاست کا کہنا تھا کہ بھارت اپنی قابض افواج کی ریاستی دہشتگردی کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو ختم نہیں کر سکتا۔
مسعود خان

رسا نیوز ایجنسیی کی رپورٹ کے مطابق، صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے گزشتہ روز بریڈ فورڈ لٹریچر فیسٹیول کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اپنی قابض افواج کی ریاستی دہشتگردی کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو ختم نہیں کر سکتا۔

حق خودارادیت کے لیے جدوجہد کرنے والوں کی آواز کو طاقت کے بل بوتے پر خاموش نہیں کرایا جا سکتا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬