مسعود خان

ٹیگس - مسعود خان
مسعود خان:
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزاد ریاست کا کہنا تھا کہ بھارت اپنی قابض افواج کی ریاستی دہشتگردی کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو ختم نہیں کر سکتا۔
خبر کا کوڈ: 428834    تاریخ اشاعت : 2017/07/03

مسعود خان:
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے صدر آزادریاست کا کہنا تھا کہ آپریشن میں جدید جنگی سازو سامان خصوصاً ہیلی کاپٹروں کے استعمال سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ بھارتی فوج نے کشمیر میں باضابطہ جنگ شروع کر رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 427942    تاریخ اشاعت : 2017/05/06