رھبر معظم انقلاب اسلامی

ٹیگس - رھبر معظم انقلاب اسلامی
رہبرانقلاب اسلامی نے فلسطینیوں کی حمایت میں ایرانی پہلوان کے ایثار و فداکاری کی قدردانی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 432206    تاریخ اشاعت : 2017/12/11

سرکار دوجہاں حضرت محمد مصطفی (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) اور ان کے فرزند حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران کے اعلی حکام اور اسلامی کانفرنس میں شریک مہمانوں نے آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 432126    تاریخ اشاعت : 2017/12/06

رهبر معظم انقلاب اسلامی:
رہبر معظم انقلاب اسلامی اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مشہد میں شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات میں فرمایا: حلب کی آزادی کا معاملہ اتنا مہم تھا جس کے نتیجے میں شام اور علاقہ میں امریکہ اور سعودی عرب کے محاسبات ۱۸۰ درجہ شکست سے دوچار ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 429427    تاریخ اشاعت : 2017/08/11

رھبر معظم انقلاب اسلامی کے حکم سے؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام آقائ شیخ عباس محمد حسنی کو فوج کے عقیدتی اور سیاسی شعبہ کے سربراہ مقررکیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428829    تاریخ اشاعت : 2017/07/03