ایران - صفحه 57

ٹیگس - ایران
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفہان کے ذمہ دار نے کہا: انسان کو الھی نعمتوں کا بہترین امین ہونا چاہئے ، ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے وہ خداوند متعال کا عطا کردہ ہے ، نعمتوں کا صحیح استعمال اس نعمت کا شکرانہ شمار کیا جاتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430302    تاریخ اشاعت : 2017/10/09

بہرام قاسمی :
ایران ی دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا : سعودی حکام یمن میں اپنی جارحیت اور خطے میں دہشتگردوں کی پشت پناہی کو چھپانے کے لئے بین الاقوامی فضا کو ایران کے خلاف مشتعل کرنے کی سازشوں پر اتر آتے ہیں جبکہ سعودیوں کی طرف سے لگائے گئے الزامات میں کوئی نئی بات نہیں اور نہ ہی ان کی کوئی حیثیت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430289    تاریخ اشاعت : 2017/10/08

آیت اللہ محمود ہاشمی شاہرودی:
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ عراق کی تقسیم کی سازش پورے خطےکے لئے انتہائی خطرناک خیانت ہے
خبر کا کوڈ: 430275    تاریخ اشاعت : 2017/10/07

آیت الله مکارم شیرازی :
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مقام جتنا زیادہ اونچا ہوگا اس کے خطرات بھی اسی قدر سنگین ہوں گے کہا: علما غرور، جاہ طلبی اور بداعمالی سے خود کو محفوظ رکھیں ۔
خبر کا کوڈ: 430272    تاریخ اشاعت : 2017/10/07

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران یورپ کی جانب سے اپنے میزائل پروگرام کو محدود کرنے اور قومی اور ملکی دفاعی معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 430271    تاریخ اشاعت : 2017/10/07

بہرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران نے رائٹرز خبررساں ادارے کے اس دعوے کو کہ ایران اپنے میزائل پروگرام کے بعض پہلو پر مذاکرات کے لئے آمادہ ہے سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی میزائل پروگرام پر مذاکرات کی گنجائش نہیں ہے.
خبر کا کوڈ: 430268    تاریخ اشاعت : 2017/10/07

سرگئی لاوروف :
روسی وزیر خارجہ نے کہا : علاقائی پیچیدہ مسائل کو دیکھتے ہوئے ایران ، روس اور ترکی کے درمیان باہمی تعاون کی توسیع ناگزیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 430265    تاریخ اشاعت : 2017/10/06

بزرگان دین کی باتیں؛
روایتوں میں موجود ہے کہ کوئی بھی پیغمبر یا رسول صلواۃ اللہ علیھم و سلامہ مبعوث نہیں ہوا مگر یہ کہ وہ نماز شب کا پابند رہا ہو اور مرسل آعظم(ص) پر نماز شب واجب تھی ۔
خبر کا کوڈ: 430257    تاریخ اشاعت : 2017/10/06

خطیب نماز جمعہ تہران:
ایران کے دار الحکومت تہران کے خطیب نماز جمعہ نے کہا ہے کہ عراقی کردستان کے علاقے کے حکام نے ریفرنڈم کرا کے خیانت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430253    تاریخ اشاعت : 2017/10/06

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے عالمی ادارے سے جامع ایٹمی معاہدے کے بارے میں زیادہ تعمیری پالیسی اختیار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430228    تاریخ اشاعت : 2017/10/04

آیت الله سید احمد خاتمی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین «کل یوم عاشورا و کل أرضٍ کربلا» کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: عزاداروں کی آج ولی فقیہ سے بیعت درحقیقت شھیدوں کے سید و سالار سے بیعت کرنا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430196    تاریخ اشاعت : 2017/10/02

محمد جواد ظریف:
اسلامی جمھوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے عراق کی مرکزی حکومت اور کردستان کے درمیان مذاکرات پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430195    تاریخ اشاعت : 2017/10/02

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس اور کینیڈا میں دہشتگردانہ حملوں کی جن میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئےمذمت کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے ھمدردی کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 430189    تاریخ اشاعت : 2017/10/02

جواد ظریف:
اسلامی جمہوری ایران کے وزیر خارجہ نے یہ کہتے ہوئے کہ یورپ امریکی خلاف ورزیوں کا مقابلہ کرے کہا:امریکہ کی خلاف ورزیوں کی صورت میں جوہری معاہدہ قائم نہیں رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 430165    تاریخ اشاعت : 2017/09/30

روہنگیائی مسلمانوں کے نمائندوں نے ایران کی حمایت اورامداد کی تعریف کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430164    تاریخ اشاعت : 2017/09/30

ایران کی مسلح افواج کے اعلی کمانڈروں نے عراق کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے ایک اجلاس تشکیل دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430163    تاریخ اشاعت : 2017/09/30

آیت الله میر باقری:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ حضرت امام حسین(ع) کی شھادت کی جزا اور اجر امام زمانہ(عج) کو آپ کی نسل میں قرار دینا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430156    تاریخ اشاعت : 2017/09/30

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ جوہری معاہدے سے علیحدہ ہوجائے تو ایران کے پاس بھی مختلف آپشن موجود ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430147    تاریخ اشاعت : 2017/09/29

آیت اللہ محمد امامی کاشانی :
تہران کے خطیب جمعہ نے عراقی کردستان میں ریفرنڈم کے انعقاد کو صیہونی سازش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430145    تاریخ اشاعت : 2017/09/29

ایران کے دارالحکومت تہران میں پاسبان حرم، شہید محسن حججی کی تشییع جنازہ نہایت عزت و احترام کے ساتھ انجام پائی۔
خبر کا کوڈ: 430126    تاریخ اشاعت : 2017/09/27