ایران - صفحه 52

ٹیگس - ایران
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کا یوم رحلت اور آپ کے نواسے حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431854    تاریخ اشاعت : 2017/11/17

محمد جواد ظریف:
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب تاریخی حقائق کو نظرانداز کر کے دشمنانہ اور جاہلانہ اقدامات انجام دے رہا ہے جس سے خود اس کو ہی نقصان پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431853    تاریخ اشاعت : 2017/11/17

اسحاق آل حبیب:
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے داعش القاعدہ اور جبہہ النصرہ سے بھی زیادہ تعداد میں بچوں کا قتل عام کیا اور کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431824    تاریخ اشاعت : 2017/11/15

آیت الله سید احمد خاتمی:
تہران کے عارضی امام جمعہ نے اسلامی معاشرے کی پانچ خصوصیتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: دشمن کے مقابل عقب نشینی خلاف شرع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431822    تاریخ اشاعت : 2017/11/15

آیت الله سید علی شفیعی:
آیت الله سیدعلی شفیعی نے صلہ رحم کے سماجی اثرات کی جانب اشارہ کیا اور کہا: خداوند متعال نے قرآن کریم میں تین جگہ قطع رحم کرنے والے کو لعنت کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431821    تاریخ اشاعت : 2017/11/15

رحمانی فضلی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے زلزلے کے بارے میں پارلیمنٹ میں رپورٹ پیش ہوئے کہا ہے کہ صوبہ کرمانشاہ میں ۷ ضلعوں اور ۱۹۰۰ دیہاتوں کو زلزلے سے شدید نقصان پہنچا ہے زلزلے کے نتیجے میں اب تک ۴۳۲ افراد جاں بحق جبکہ ۷۸۰۰ افراد زخمی ہوئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431814    تاریخ اشاعت : 2017/11/15

ھندوستان ، پاکستان و دیگر عالمی حکومتوں اور قوموں نے ایران و عراق میں زلزلے سے متاثرہ لوگوں سے اظہار ہمدردی کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431793    تاریخ اشاعت : 2017/11/13

بہرام قاسمی:
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دیگر ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرنا اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی کا بنیادی اصول ہے اور تہران اس اصول پر پوری طرح کاربند ہے۔
خبر کا کوڈ: 431792    تاریخ اشاعت : 2017/11/13

آیت الله محمد ناصری:
نماز میں خضوع و خشوع کے معنی یہ ہیں کہ جب تم نماز کے لئے کھڑے ہو تو یہ جانو کہ کس کے روبرو کھڑَے ہو اسے خضوع کہتے ہیں اور خشوع اس سے ایک رتبہ بالاتر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431788    تاریخ اشاعت : 2017/11/13

حضرت آیت الله مظاهری:
تمام عبادتوں کا آخری مقصد ، خدا کی یاد ہے ، لہذا اگر ہمیں نماز پڑھنے ، روز رکھنے ، حج کرنے اور انفاق کا حکم دیا گیا ہے تو ان سب کا مقصد خدا کی یاد اور اس کا ذکر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431786    تاریخ اشاعت : 2017/11/13

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے مغربی علاقوں میں آنے والے زلزلے اور بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصانات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431783    تاریخ اشاعت : 2017/11/13

اسلامی جمہوریہ ایران میں آنے والے زلزلے کے بعد جس میں اب تک ۱۴۱ افراد جاں بحق ہوئے امدادی کارروائیاں بڑے پیمانے پر جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431782    تاریخ اشاعت : 2017/11/13

بہرام قاسمی :
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے سعودی وزیر خارجہ کے حالیہ جنگ پسندانہ بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ سعودی حکام کی نادرست، تفرقہ پرداز اور اشتعال انگیز پالیسیاں پورے علاقے کے لئے تباہ اثرات کی حامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431761    تاریخ اشاعت : 2017/11/11

حجت الاسلام والمسلمین انصاریان:
اسلامی جمھوریہ ایران کے معروف عالم دین نے یہ بیان کرتے ہوئے والدین کے حق میں انسان کی نیکی اسے دنیا و آخرت دونوں میں کامیابی عطا کرتی ہے کہا: قران کریم کی آیات کے مطابق ماں باپ کے ساتھ نیکی عبادت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431757    تاریخ اشاعت : 2017/11/11

حجت الاسلام علی پناه:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام علی پناه نے کہا: کربلا اور امام حسین(ع) سے الگ اسلام کا نتیجہ داعش ہے کہ جنہوں ماوں کے سامنے ان کے بچوں کے گوشت کا کباب بنا کر پیش کیا تاکہ وہ اپنے دل کے ٹکڑوں کا گوشت کھاسکیں ۔
خبر کا کوڈ: 431754    تاریخ اشاعت : 2017/11/11

محسن رضایی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مجمع تشخيص مصلحت نظام کونسل کے سکریٹری نے سعودی عرب کی عراق، شام، یمن، قطر اور لبنان میں مداخلت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کے سابق صدرصدام معدوم کی طرح سعودی عرب کو بھی امریکہ نے خطے میں جنگ کے لئے سبز چراغ دکھا دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431750    تاریخ اشاعت : 2017/11/10

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے ایٹمی عدم پھیلاؤ اور ایٹمی ترک اسلحہ کے اصولوں کی پاسداری کو ثابت کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431749    تاریخ اشاعت : 2017/11/10

غلام علی خوشرو :
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے یمن کی سرحدوں کو کھولے جانے کے بارے میں سلامتی کونسل کے فوری اقدام کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 431748    تاریخ اشاعت : 2017/11/10

تہران کے خطیب جمعہ نے لبنانی وزیراعظم کے استعفے کو سعودی عرب کی مداخلت کا کھلا ثبوت قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431747    تاریخ اشاعت : 2017/11/10

ایرانی صدر مملکت:
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہےکہ امریکہ اور اسرائیل ہمیشہ علاقے کی اقوام کے بدخواہ اور دشمن رہے ہیں جو علاقے میں موجود رہنے اور اپنا تسلط جمانے کے لئے بہانہ تراشی کرتے ہیں تاکہ علاقے کی دولت اور تیل کی ثروت لوٹ سکیں۔
خبر کا کوڈ: 431722    تاریخ اشاعت : 2017/11/08