ایران - صفحه 53

ٹیگس - ایران
اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے آل سعود کی بے بسی اور لاچاری کا پتہ چلتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431721    تاریخ اشاعت : 2017/11/08

بارگاہ امام رضا ‏ع کے نائـب متولی سید مرتضی بختیاری نے کہا ہے کہ پاکستانی زائرین، حضرت امام رضا ع کے مخلص ترین زائر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 431720    تاریخ اشاعت : 2017/11/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے آفس کے سیاسی شعبہ کے معاون نے کہا کہ صدر حسن روحانی نے لبنان کے صدر میشل عون سے ٹیلیفون پر گفتگو میں لبنان اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431715    تاریخ اشاعت : 2017/11/08

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی نے اربعین حسینی کے پیدل مارچ یا مشی کو ایک انتہائی شاندار اور بے مثال واقعہ قراردیتے ہوئے اسے ایک الہی نعمت سے تعبیر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431714    تاریخ اشاعت : 2017/11/08

غلام علی خوشرو:
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے کل اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام اپنے خط میں ان سے مطالبہ کیا کہ سعودی عرب پر عالمی قوانین کی پاسداری کرنے اور دوسروں کے خلاف دھمکی آمیز لہجے اور طاقت کے استعمال سے گریز کرنے کیلئے دباو ڈالا جائے۔
خبر کا کوڈ: 431712    تاریخ اشاعت : 2017/11/08

بهرام قاسمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یمن کے خلاف سعودی عرب کی سرپرستی میں قائم ہونے والے اتحاد کے ایران کے خلاف بیان کی مذمت کرتے ہوئے اس بیان کو غیر ذمہ د ارانہ ، تخریب پر مبنی اور اشتعال انگیز قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431693    تاریخ اشاعت : 2017/11/06

آیت الله فاضل لنکرانی:
مرکز فقهی ائمہ اطهار(ع) کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ اگر طالب علم کسی چیز کو نہیں جانتا ہے تو اس کے سلسلے میں نظر نہ دے کہا: طلاب اپنے علم کی بنیاد پر گفتگو کریں ، اگر انسان کسی چیز سے آگاہ نہ ہو اور اس کے سلسلے میں اظھار نظر نہ کرے تو یہ اس انسان کی دیانت کی نشانی اور فرد کے معتبر ہونے کی علامت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431686    تاریخ اشاعت : 2017/11/06

آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ قران و اهل بیت(ع) ہر مسلمان کی سعادت کے بازو ہیں کہا: جس نے بھی قران کو تھام لیا اور اہل بیت(ع) کو چھوڑ دیا اس کا سرانجام اچھا نہ ہوسکا ۔
خبر کا کوڈ: 431685    تاریخ اشاعت : 2017/11/06

ایران میں آج عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کے موقع پر امریکہ مخالف ریلیاں نکالی گئیں جن میں لاکھوں کی تعداد میں ایران ی عوام نے شرکت کی اور سامراجی طاقتوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔
خبر کا کوڈ: 431667    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

شمخانی:
ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سربراہ علی شمخانی نے کہا ہے کہ ایران ی عوام نے امریکہ کو دنیا میں سب سے زیادہ ذلیل و رسوا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431666    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر برائے بین الاقوامی امور ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نےکل لبنان کے صدر اور وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 431664    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

آیت الله حسین مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے اربعین کی پیادہ روی کی اہمیت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا : میں خداوند متعال سے دعا کرتا ہوں کہ یہ زائرین اربعین جو ملک کیلئے باعث فخر ہیں ان کی زیارتیں قبول ، دعائیں مستجاب ہوں اور وہ سلامتی کے ساتھ اپنے وطن لوٹ جائیں ۔
خبر کا کوڈ: 431659    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

محمد جواد ظریف :
ایران ی وزیرخارجہ نے امریکی بے بنیاد اور من گھڑت الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431653    تاریخ اشاعت : 2017/11/03

حجت الاسلام سید عباس موسوی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے اربعین امام حسین علیہ السلام کو ظھور امام زمانہ (عج) کا زمنیہ ساز بتایا اور کہا: یہ عظیم موقع اخلاقیات ، معرفت ، سیر و سلوک اور عالمی سامراجیت سے مقابلہ کی درسگاہ ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431651    تاریخ اشاعت : 2017/11/04

بیروت میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے عالمی علماء یونین سے خطاب میں بعض عرب ممالک کی اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کی کوشش کو شرمناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ بعض عرب ممالک اسلام اور مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپنے کی کوشش کررہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 431649    تاریخ اشاعت : 2017/11/03

تبلیغ اسلامی ہم آہنگی کونسل نے عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا ہے کہ چار نومبر کا دن سامراجی طاقتوں کے ناجائز مطالبات کے خلاف انقلابی جذبے کے مظاہرے کا دن ہے۔
خبر کا کوڈ: 431648    تاریخ اشاعت : 2017/11/03

آیت اللہ موحدی کرمانی:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام معاہدوں کو پیروں تلے روندتے ہیں اور واشنگٹن سبھی جرائم اور خیانتوں میں سب سے آگے ہے۔
خبر کا کوڈ: 431647    تاریخ اشاعت : 2017/11/03

ڈاکٹر علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردوں کو ایران کے خلاف اکسا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431640    تاریخ اشاعت : 2017/11/02

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے سعودی عرب کو بچوں کا سب سے بڑا قاتل ملک قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431630    تاریخ اشاعت : 2017/11/01

حجت الاسلام علی رودبارانی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے کہا: گناہ اور معصیت غم و حزن ، حیرانی و پریشانی اور ڈر و خوف کا سبب بنتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431628    تاریخ اشاعت : 2017/11/01