ٹیگس - ایران
حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایک بار پھر اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون تنظیم سے میانمار کے مسلمانوں کی افسوسناک صورت حال پر سنجیدگی سے توجہ دینے مطالبہ کیا ہے-
خبر کا کوڈ: 430029 تاریخ اشاعت : 2017/09/20
حسن روحانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکی ٹی وی چینل این بی سی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی سطح پر تمام مثبت راہوں کو نابود کرنے پر کمر بستہ ہیں ٹرمپ کی فکر منفی ، غیر سنجیدہ اور غیر منطقی ہے امریکہ کے ساتھ گفتگو بے سود اور بے معنی ہے۔
خبر کا کوڈ: 430023 تاریخ اشاعت : 2017/09/20
ایران کے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ میں ٹرمپ کی ہرزہ سرائیوں پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430022 تاریخ اشاعت : 2017/09/20
آیت الله وحید خراسانی نے محرم کے مبلغین سے ملاقات میں؛
سرزمین ایران کے مشھور مرجع تقلید حضرت آیت الله وحید خراسانی نے تبلیغ کے سفر کو خداوند متعال کی عظیم نعمت جانا اور کہا: تبلیغی سفر کا نچوڑ عوام کے عقائد، احکام، تہذیب و اخلاقیات کی بہتری ہونا چاہئے ۔
خبر کا کوڈ: 430020 تاریخ اشاعت : 2017/09/20
خود کی شناخت سود مندترین عمل ہے ، جو اپنے نفس کو پہچان لے گا وہ اسے بے اہمیت بنا دے گا ۔
خبر کا کوڈ: 430003 تاریخ اشاعت : 2017/09/18
حجت الاسلام والمسلمین سید محمد واعظ موسوی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین سید محمد واعظ موسوی نے یہ کہتے ہوئے کہ معنوی کمالات اور فقاہت کی چونٹیوں تک پہونچنا اور لوگوں کی خدمت ، طلاب کا اہم ترین مقصد ہونا چاہئے کہا: طلاب منصب و مقام کی لالچ سے حوزہ میں نہ آئیں اور ھرگز منصب کو اپنی منزل نہ جانیں ۔
خبر کا کوڈ: 430002 تاریخ اشاعت : 2017/09/18
سابق ایرانی پارلیمںٹ ممبر:
سابق ایران ی پارلیمںٹ ممبر نے رسا نیوز کے رپورٹر سے گفتگو میں کہا: کردستان عراق کے استقلال کے سلسلے میں رفرنڈم ، اسلامی دنیا میں ایک نئے منحوس اسرائیل کی تشکیل ہے جو شکست سے روبرو ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 430001 تاریخ اشاعت : 2017/09/18
مجلس خبرگان رهبر کے سابق نمائندہ آیت الله معصومی شاهرودی نے ایک طویل مدت بیماری کے بعد اس دار فانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 430000 تاریخ اشاعت : 2017/09/18
حسن روحانی:
صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران عالمی معاہدے توڑنے میں کبھی پہل نہیں کرے گا لیکن اگر مقابل فریق نے ایران ی عوام کے حقوق پامال کرنے کی کوشش کی تو تہران بھی اس کا راست متناسب جواب دے گا۔
خبر کا کوڈ: 429996 تاریخ اشاعت : 2017/09/18
بہرام قاسمی :
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے چند ایران ی شہریوں اور کمپنیوں پر امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے پابندیاں عائد کئے جانے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران وفوبیا کی پالیسی جاری رکھنے کا امریکی اقدام وضاحت طلب ہے۔
خبر کا کوڈ: 429995 تاریخ اشاعت : 2017/09/18
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے کہا: میں میاں بیوی کو نصحیت کرتا ہوں کہ اپنی حیات میں صبر سے کام لیں تاکہ ازدواجی زندگی قائم و پابرجا رہ سکے ۔
خبر کا کوڈ: 429974 تاریخ اشاعت : 2017/09/16
فلسطین الیوم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرنے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین عرب ممالک کی عدم توجہ کا شکار ہے صرف شام ایسا عرب ملک تھا جو مسئلہ فلسطین کی بھر پور حمایت کرتا تھا جسے امریکہ نواز عرب ممالک نے اندرونی طور پر غیر مستحکم بنادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429970 تاریخ اشاعت : 2017/09/16
ایران کی ہوائی کمپنی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کے لئے نئے طیاروں کی خریدادی کے معاہدوں پر بین الاقوامی سطح پر دستخط ہوچکے ہیں اس لئے امریکی ایوان نمائندگان کے نئے بل کا طیاروں کی خریداری پر کوئی اثر نہیں ہوگا
خبر کا کوڈ: 429969 تاریخ اشاعت : 2017/09/16
اسلامی جمہوریہ ایران کی ایئراسپیس فورس کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کا حالیہ برسوں میں خطے میں موجود امریکی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز میں نفوذ رہا ہے اور ہمیں امریکہ کے تمام کرتوتوں اور بہیمانہ اقدامات کا علم ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429968 تاریخ اشاعت : 2017/09/16
اقوام متحدہ میں تعینات روس کے مستقل مندوب 'وسیلی نیبینزیا' نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ایران اور مغربی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے ایٹمی سمجھوتے پر پابند رہے.
خبر کا کوڈ: 429965 تاریخ اشاعت : 2017/09/16
آیت الله علوی گرگانی :
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله علوی گرگانی نے امام سجاد(ع) کے طریقہ تبلیغ پر عمل کرنے کی تاکید اور کہا : تبلیغ دین اسلام کے میدان میں سرمایہ کاری ضروری ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429964 تاریخ اشاعت : 2017/09/16
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
تہران کے خطیب جمعہ نے میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کو ایک بڑا انسانی المیہ قرار دیا اور کہا ہے کہ مسلمانوں کے قتل عام اور لاکھوں کی تعداد میں انہیں بے گھر کئے جانے کے پیچھے صیہونی حکومت کا ہاتھ ہے
خبر کا کوڈ: 429962 تاریخ اشاعت : 2017/09/15
سید عبد الرحیم موسوی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے کوئی حماقت کی تو تل ابیب کو تباہ کردیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 429961 تاریخ اشاعت : 2017/09/15
آیت الله موسوی جزائری:
صوبہ خوزستان میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے طلاب حوزہ علمیہ میں رضائے الهی کیلئے تعلیم حاصل کریں کہا: تعلیم میں سنجیدگی اور کوشش سے ہی طلاب منزل مقصود تک پہونچ سکتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 429958 تاریخ اشاعت : 2017/09/15
آیت الله شب زنده دار:
گارڈین کونسل ایران کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ رسول اسلام(ص) کے بعد پیروی اور امامت کے لئے بہترین فرد حضرت امیرالمؤمنین علی(ع) کی ذات گرامی ہے کہا: اہلسنت کی کتابوں میں امام علی(ع) کے ۲۴۶ صفات کا تذکرہ موجود ہے جو حضرت کی بلندی اور عظمت کا بیان گر ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429957 تاریخ اشاعت : 2017/09/15