اسلامی جمہوریہ ایران کی ایئراسپیس فورس کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کا حالیہ برسوں میں خطے میں موجود امریکی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز میں نفوذ رہا ہے اور ہمیں امریکہ کے تمام کرتوتوں اور بہیمانہ اقدامات کا علم ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی ایئراسپیس فورس کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے انکشاف کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کا حالیہ برسوں میں خطے میں موجود امریکی فوج کے کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز میں نفوذ رہا ہے اور ہمیں امریکہ کے تمام کرتوتوں اور بہیمانہ اقدامات کا علم ہے ۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی ایئراسپیس فورس کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ امریکہ دنیا بھر میں مزید ذلیل اور رسوا ہوجائے گا ۔
جنرل حاجی زادہ نے کہا کہ ہمیں علم ہے کہ امریکہ کہاں دیکھ رہا ہے کہاں بمباری کررہا ہے کہاں سے عبور کررہا ہے اور داعش کی کس طرح حمایت اور مدد کررہا ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے