ٹیگس - ایران
اعلی ایران ی سفارتکار نے کہا ہے کہ امریکی رویے اور خلاف ورزیوں کی وجہ سے آج خطے اور دنیا میں جوہری ہتھیاروں کی دوڑ میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430125 تاریخ اشاعت : 2017/09/27
آیت الله حسین مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ عزاداری بلاوں کی رفع و دفع ہونے میں نہایت موثر ہے کہا: شیعہ عزاداری امام حسین(ع) کے صدقے میں زندہ اور پایندہ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 430124 تاریخ اشاعت : 2017/09/27
شہید محسن حُججی کے جسدخاکی کو آخری دیدار کے لئے تہران کی امام حسین (ع) مسجد میں رکھا گیا تھا جہاں رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نےشہید کا آخری دیدار کیا.
خبر کا کوڈ: 430121 تاریخ اشاعت : 2017/09/27
حجت الاسلام و المسلمین محمد مهدی ماندگاری:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے یہ کہتے ہوئے کہ توکل اور قضا و قدر الھی پر بھروسہ نیز امر الھی کے سامنے سرتسلیم خم کرنا، مشکلات میں «احلی من العسل ؛ شھد زیادہ شرین» ہے کہا : الھی انسان ھرگز اہل دنیا سے معاملہ نہیں کرتا ۔
خبر کا کوڈ: 430120 تاریخ اشاعت : 2017/09/27
رهبر معظم انقلاب اسلامی نے سرزمین ایران کے جلیل القدر عالم دین آیت الله سید محمد رضا غروی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 430104 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
حجت الاسلام والمسلمین آشتیانی:
مدرسین حوزہ علمیہ کونسل کے رکن نے نیت میں خلوص انسانوں کی قدریں بڑھنے کا سبب جانا اور کہا: اگر نیت الھی اور خالص ہو تو عمل کی قمیت بڑھ جاتی ہے وگرنہ عمل کی کوئی قمیت نہیں ہے ، اس حوالے سے انسان اپنے تمام اعمال کی نیت الھی رکھے تاکہ اس کے عمل میں برکت ہوسکے ۔
خبر کا کوڈ: 430103 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
حجت الاسلام ھادی صادقی:
حجت الاسلام صادقی نے اپنے بیان میں کہا: بعض افراد نےعیسائی مذھب کی پیروی کرتے ہوئے اس بدعت کو دین اسلام میں داخل کیا کیوں کہ ابتداء میں قمہ زنی دین میں موجود نہیں تھی ۔
خبر کا کوڈ: 430102 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
سرزمین ایران کے مشھور کے عالم دین آیت الله سید محمد رضا غروی نے دار فانی کو الوداع کہدیا ۔
خبر کا کوڈ: 430101 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
اسلامی جمہوریہ ایران نے عراقی کردستان سے ملنے والی اپنی فضائی سرحدوں کو بند کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430093 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے فرانس کی سفارتی اکیڈمی کے سربراہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران کے لئے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر نظرثانی اور دوبارہ مذاکرات ناقابل قبول ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430092 تاریخ اشاعت : 2017/09/25
آیت الله حسین مظاهری:
حوزه علمیہ اصفهان کے سربراہ نے یہ کہتے ہوئے کہ شیعت کے دشمن خصوصا بنی امیہ اور بنی عباس مجلسیں برپا کرنے سے منع کیا کرتے تھے کہا: وہ اس بات سے بخوبی آگاہ تھے کہ ان مجلسوں کا اثر دشمن کا مقابلہ اور شیعت کی ترویج ہے ۔
خبر کا کوڈ: 430068 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل مندوب رضا نجفی نے صیہونی حکومت کی فوجی ایٹمی سرگرمیوں کو عالمی برادری کے لئے باعث تشویش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430065 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
اسلامی جمہوریہ ایران کے سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں دسیوں لاکھ ایران یوں نے مظاہروں میں شرکت کرکے امریکی صدر ٹرمپ کے گھٹیا اور شرمناک بیان کا بھرپور جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430064 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
آیت اللہ کاظم صدیقی:
تہران کے خطیب جمعہ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جنرل اسمبلی میں کئی گئی تقریر کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ بے شعور، جھوٹا اور جنگ پسند ہے۔
خبر کا کوڈ: 430063 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے اقوام متحدہ میں ایشین کوآپریشن ڈائیلاگ فورم کے وزرائےخارجہ کے اجلاس میں انتہا پسندی اور انتہاپسندی کی ترویج کرنےوالوں کامقابلہ کرنے کے لئےایشیائی ملکوں کے مابین تعاون کی ضرورت پر زوردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430062 تاریخ اشاعت : 2017/09/23
صدر روحانی:
ایران کے صدر نے کہا کہ ملکی ہتھیاروں کا مقصد، ایران اور علاقائی اقوام کا دہشت گردی اورعالمی قوتوں کی جارحیت کا مقابلہ کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 430057 تاریخ اشاعت : 2017/09/22
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے؛
ایران نے پہلی بار فوجی پریڈ میں خرم شہر بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی۔
خبر کا کوڈ: 430056 تاریخ اشاعت : 2017/09/22
کربلاکے ششماہے شیر خوار جناب علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں جمعہ یکم محرم الحرام کو ایران سمیت پوری دنیا میں عالمی یوم علی اصغر منایا گیا اوراس مناسبت سے منعقدہ پروگراموں میں لاکھوں عاشقان اہل بیت عصمت وطہارت نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 430052 تاریخ اشاعت : 2017/09/22
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مختلف ضروری اشیاء پر مبنی امدادی سامان کی دوسری کھیپ روہنگیا مسلمانوں کے لئے میانمار روانہ کردی گئی۔
خبر کا کوڈ: 430036 تاریخ اشاعت : 2017/09/21
جنرل جعفری کا انتباہ:
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ امریکہ اپنے غلط اندازوں کی اصلاح کرلے
خبر کا کوڈ: 430032 تاریخ اشاعت : 2017/09/20