22 September 2017 - 17:19
News ID: 430056
فونت
ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے؛
ایران نے پہلی بار فوجی پریڈ میں خرم شہر بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی۔
بیلسٹک میزائل

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت پہلی بار فوجی پریڈ میں خرم شہر بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی۔

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئر فورس کے کمانڈر امیرعلی حاجی‌زاده نے اس میزائل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اس میزائل کاوزن ایک ٹن ہے اور یہ2000 کلو میٹر تک وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہےاور یہ کئی اہداف کو ایک وقت میں نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ اس میزائل کو پہلی بار ایران کی مسلح افواج کی پریڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬