Tags - ایران
رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ دشمن کی سافٹ وار، جھوٹ، افواہوں اور سینسر شپ پر استوار ہے۔
News ID: 434734 Publish Date : 2018/01/22
ایران:
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر ایڈمرل سیاری نے کہا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے یا رسول اللہ (ص) کوڈ ورڈ کے ساتھ مکران کے سواحل سے خلیج عمان تک محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغازکردیا ہے۔
News ID: 434732 Publish Date : 2018/01/22
اسلامی جمہوریہ ایران نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار پر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام عالم سے اس بحران کے حل کے لئے موثر کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے۔
News ID: 434729 Publish Date : 2018/01/21
حجت الاسلام والمسلمین فرحزاد:
سرزمین ایران کے مشھور مقرر نے حضرت زهراء(س) کے پیغام کی تبیین و تشریح فاطمیہ کے مبلغین کی ذمہ داری بتایا اور کہا: امام و ولی خدا سے تمسک اور ظالم و غاصب حکمراںوں سے دوری حضرت زهراء(س) کا پیغام ہے ۔
News ID: 434705 Publish Date : 2018/01/20
آیت الله امامی کاشانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مسئلہ فلسطین اور یمن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیائے اسلام کو فلسطین اور یمن کے مظلوم عوام کی حمایت کے بارے میں اپنی شجاعت کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور حق بات کہنے سے گھبرانا نہیں چاہیے۔
News ID: 434702 Publish Date : 2018/01/19
آیت الله خرازی کی امامت میں؛
۱۹ جنوری کی صبح، شھر قم ایران کے مصلائے قدس میں آیت الله خرازی کی امامت اور کثیر مومنین کی شرکت میں نماز استسقاء پڑھی جائے گی ۔
News ID: 434676 Publish Date : 2018/01/17
آیت الله جعفر سبحانی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله سبحانی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ طلاب کی نشستیں فکر و ایمان کی تقویت کا سبب ہوںی چاہئیں کہا: انسان اپنا قیمتی وقت اس جگہ صرف کرے جو انسان کے حق میں مفید و بہتر ہو اور ھرگز اپنے وقت کو بیہود تلف نہ کرے ۔
News ID: 434675 Publish Date : 2018/01/17
حجت الاسلام والمسلمین ابوالقاسم یعقوبی:
شمال خراسان میں ولی فقیہ کے نمائنده نے کہا: تبلیغ دین کے میدان میں طلاب کی ہمت بلند ہے مگر خالی جیبوں اور اس راہ میں موجود میں مالی مشکلات سے بھی بر سر پیکار ہیں ۔
News ID: 434674 Publish Date : 2018/01/17
ڈاکٹر علی لاریجانی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی ملکوں کی انٹرپارلیمنٹری یونین، علاقے کے مسلمان عوام اور امت اسلامیہ کی آواز ہے۔
News ID: 433652 Publish Date : 2018/01/15
حجت الاسلام والمسلمین سید محمد مہدی حسینی:
صوبہ البرز میں ولی فقیہ نمائندہ نے حق الناس اور حقوق والدین کی گفتگو میں کہا: روایتوں میں آیا ہے کہ ماں باپ کیلئے بہترین ہمنشین بنیئے ۔
News ID: 433648 Publish Date : 2018/01/15
حجت الاسلام مومنی:
سرزمین ایران کے مشھور عالم دین نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ خود کو دوسروں پر بالاتر سمجھنے والا گمراہی کی پہلی منزل میں ہے کہا: اگر انسان ، دنیا سے رابطہ قائم کرنے کے اصول سے آگاہ نہ ہو تو تکبر ، غرور اور خود کی احساس برتری کا شکار ہوجائے گا ۔
News ID: 433647 Publish Date : 2018/01/15
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سمندر میں ایران ی تیل بردار جہاز کے عملے کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 433642 Publish Date : 2018/01/15
سرگئی ریابکوف نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ روس، امریکی صدر کے بیان کو منفی قرار دیتا ہے۔
News ID: 433639 Publish Date : 2018/01/14
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی صدر کی توسیع پسندانہ اقدامات کے جواب میں کہا ہے کہ جوہری معاہدے پر نئے سرے سے مذاکرات قابل قبول نہیں لہذا امریکہ اپنے وعدوں پر قائم رہے.
News ID: 433621 Publish Date : 2018/01/13
سلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ جمعہ کے روز جوہری معاہدے کو ختم کرنے کی اپنی ایک سالہ کوششوں کے باوجود، ایک بار پھر اس معاہدے کی توثیق کرنے پر مجبور ہوگئے
News ID: 433620 Publish Date : 2018/01/13
حجت الاسلام والمسلمین ماندگاری:
سرزمین ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے یہ کہتے ہوئے کہ بیت المال میں خرد برد سماجی اور عوامی سرمایہ کی چوری ہے کہا: حکومت کے بعض ذمہ داران، منصب تک پہونچنے کے بعد خود کو مال حرام سے محفوظ نہ رکھ سکے اور انہوں نے بیت المال میں خرد برد کر کے اپنے دامن پر گناہ کا دبہ لگا لیا ۔
News ID: 433617 Publish Date : 2018/01/13
آیت الله مظاهری:
حوزہ علمیہ اصفھان کے سربراہ نے کہا : نفاق کے مراتب ہیں ، کبھی شخص بظاھر دیںدار ہے مگر باطن میں بے دین ہے یہ نفاق کا ایک مرحلہ ہے ، اور دوسرا مرحلہ یہ ہے کہ شخص قومی اتحاد کو ختم کرنے کی کوشش کرتا ہے ، البتہ غِیبت اور سازش بھی نفاق کی نشانیاں ہیں ۔
News ID: 433616 Publish Date : 2018/01/13
محمد جواد ظریف :
جوہری معاہدے کو کمزور کرنے کا اقدام ناقابل قبول اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے جوہری معاہدے کو کمزور کرنے کا کوئی بھی قدم ناقابل قبول ہے۔
News ID: 433609 Publish Date : 2018/01/12
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں ایران کے بعض شہروں میں ہوئے ہنگاموں میں بڑے شیطان امریکا اور اسرائیل کی منصوبہ بندی تھی اور سعودی عرب نے پیسے خرچ کئے تھے۔
News ID: 433608 Publish Date : 2018/01/12
علی فدوی:
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل نے کہا ہے کہ ایران کے میزائلوں، ڈرون طیاروں اور تباہ کن بحری جہازوں نے خلیج فارس سے لیکر آبنائے ہرمز تک اور حتی بحیرہ عمان میں دور دور تک کے علاقوں کا احاطہ کر رکھا ہے۔
News ID: 433607 Publish Date : 2018/01/12