ٹیگس - ایران
غلام سرور خان :
پاکستان کے وزیر تیل اور قدرتی ذخائر نے کہا کہ ایران کی جانب سے مختلف علاقائی اور عالمی فورمز پر پاکستان کی حمایت کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
خبر کا کوڈ: 437131 تاریخ اشاعت : 2018/09/13
میجر جنرل محمد علی جعفری :
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دشمنوں کو جان لینا چاہئے کہ جب تک شہادت سے عشق و لگاؤ اور شہدا کی راہ جاری ہے وہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے اور ایران ی قوم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 437129 تاریخ اشاعت : 2018/09/13
میجر جنرل محمد علی جعفری :
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دشمنوں کو جان لینا چاہئے کہ جب تک شہادت سے عشق و لگاؤ اور شہدا کی راہ جاری ہے وہ ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے اور ایران ی قوم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکیں گے۔
خبر کا کوڈ: 437129 تاریخ اشاعت : 2018/09/13
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : دنیا خاص طور سے امریکہ میں ایسی صورتحال بنی ہےکہ وہ یہ تصور کرتے ہیں کہ ایران پر پابندیاں عائد کر کے اور دباؤ ڈال کر ایران ی عوام کو اسلامی انقلاب سے جدا کیا جا سکتا ہے کہ ان کی یہ سوچ اور فکر غلط ہے۔
خبر کا کوڈ: 437114 تاریخ اشاعت : 2018/09/11
عراق میں مقامی حکمرانوں کے خلاف ہونے والے مظاہروں نے بعض ممالک کی مداخلت پر ایران مخالف مظاہروں کا رنگ پیدا کر لیا اور اس کے پیچھے امریکہ کا واضح ہاتھ ہے۔
خبر کا کوڈ: 437113 تاریخ اشاعت : 2018/09/11
مہدی ہنردوست :
پاکستان میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ امریکہ، ایران جیسے خودمختار اور آزاد ملک پر اپنی پالیسی مسلط کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 437112 تاریخ اشاعت : 2018/09/11
ھندوستان کو ایران کے ساتھ تیل شعبے میں تعاون کو برقرار رکھنے کے لئے دشورای کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437111 تاریخ اشاعت : 2018/09/10
علی شمخانی :
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے کہا : اس وقت ایران اور امریکہ کے درمیان اقتصادی جنگ کا سلسلہ جاری ہے اور اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ایران ی قوم امریکہ کو اقتصادی جنگ میں بھی مایوس اور ناکام بنادیں گے۔
خبر کا کوڈ: 437108 تاریخ اشاعت : 2018/09/10
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے کے اقدام کو غلط قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437107 تاریخ اشاعت : 2018/09/10
اقوام متحدہ میں ایران کے سفارتی مشن نے خاتون امریکی مندوب کے حالیہ بیانات کے ردعمل میں بیان جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 437078 تاریخ اشاعت : 2018/09/06
سرگئی لاوروف :
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ تہران، ماسکو اور انقرہ شام میں جنگ کے خاتمے کے خواہاں ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437077 تاریخ اشاعت : 2018/09/06
نائب ایرانی وزیر دفاع :
قاسم تقی زادہ نے کہا کہ ایران نے خلائی شعبے میں اہم اقدامات اٹھانے کے لئے ۱۰ سالہ جامع پلاننگ کر رکھی ہے اور ہم اسی حکمت عملی کے تحت آگے بڑھ رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437076 تاریخ اشاعت : 2018/09/06
آیت الله علوی گرگانی:
حضرت آیت الله علوی گرگانی نے اس بات کی کرتے ہوئے کہ طلاب ، تبلیغی ایام میں قم میں رہنے کے بجائے اپنے دینی وظائف کی انجام دہی مختلف علاقوں کا سفر کریں ، مبلغین کو دین اور تبلیغ اسلام کے لہجے میں لوگوں سے باتیں کرنے تاکید کی ۔
خبر کا کوڈ: 437071 تاریخ اشاعت : 2018/09/05
ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی اور عراق کے وزیر داخلہ قاسم الاعرجی نے بغداد میں اربعین حسینی کے مناسبت سے ایران اور عراق کے درمیان تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437065 تاریخ اشاعت : 2018/09/05
روس کے صدارتی محل کریملن نے کہا ہے کہ تہران کی میزبانی میں ایران ، روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شام میں امن کی بحالی کے طریقوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 437062 تاریخ اشاعت : 2018/09/04
جان کیری:
سابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایک بار پھر ایران کے ساتھ ہونے والے ایٹمی معاہدے سے علیحدگی کے فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئےکہا ہے کہ یہ معاہدہ امریکہ کے بغیر بھی باقی ہے۔
خبر کا کوڈ: 437050 تاریخ اشاعت : 2018/09/03
آیت الله مکارم شیرازی:
مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ مسلمان اپنے دینی مشترکات پر توجہ کریں کہا کہ ملت اسلامیہ ہر دور سے زیادہ آج اتحاد اور ھمدلی کی نیاز مند ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437048 تاریخ اشاعت : 2018/09/03
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ کشیدگی میں عمان کے غیر جانبدار رہنے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437040 تاریخ اشاعت : 2018/09/02
حجت الاسلام محمد قاسمی:
حوزہ علمیہ قم کے معروف استاد نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ جن لوگوں کا امریکا سے مذاکرہ پر اصرار ہے وہ جان لیں کہ امریکا سے مذاکرہ کا نتیجہ ذلت و بدبختی کے سوا کچھ بھی نہیں کہا: عصر حاضر میں ملت ایران کی پیروزی کا رمز و راز امریکا کی غندہ گردی کے مقابل استقامت ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437036 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
حجت الاسلام والمسلمین قوامی:
سرزمین قم ایران کے مشھور شیعہ عالم دین نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ بینکوں کا ڈھانچہ بدلنے شدید ضرورت ہے کہا: درحال حاضر بینکس، کمزور طبقات کا خون چوسنے میں کوشاں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 437035 تاریخ اشاعت : 2018/09/01