‫‫کیٹیگری‬ :
18 April 2020 - 19:35
News ID: 442536
فونت
آیت الله خاتمی:
خبرگان رھبر کونسل کی بنیاد ٹیم کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کرونا سے مقابلے میں دنیا کے مقابل ایران کی حالت بہتر ہے کہا: موجودہ حالات میں ضرورتمندوں اور محتاجوں کی مدد ہمارا وظیفہ ہے۔

رسا نیوز ایجنسی کی سیاسی سرویس کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، خبرگان رھبر کونسل کی بنیاد ٹیم کے رکن آیت الله سید احمد خاتمی نے اج حرم مطهر حضرت معصومہ(س) میں تقریر کرتے ہوئے ایات و روایات کی نگاہ میں بلاوں میں صبر کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ایات و روایات ہمیں مشکلات اور بلاوں سے روبرو ہوتے وقت، صبر و ہمت کی نصیحت کرتی ہیں ۔

انہوں نے کرونا کے دنیا میں پھیلنے کی جانب اشارہ کیا اور کہا: کرونا کے سلسلہ میں Biological حملہ کا امکان موجود ہے کہ درحال حاضر اس کی انگشت اتھام امریکا کی جانب ہے، اور یہ اتھام فقط ایران کی جانب سے نہیں بلکہ دنیا کے سائنسداں حضرات اس بات کو بیان کررہے ہیں کہ در حقیت ایک روشن مستقبل ہمارے انتظار میں ہے۔

مدرسین حوزه علمیہ قم کونسل کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کرونا کی بلا نے دنیا کا نظام مختل کر کے رکھ دیا اور یہ فقط ایران ہی سے مخصوص نہیں ہے کہا: قران کریم کا کہنا ہے کہ سختیوں اور بلاوں کے مقابل صبر سے کام لو ، بلاوں میں صبر یعنی خدا کو ھرگز فراموش نہ کرو ، بلاوں کا ایک فلسفہ یہ ہے کہ بلاوں میں خدا سے لو لگائے رہو ۔

آیت الله سید احمد خاتمی نے کہا: سال میں جتنے بھی مہینے ہیں سب میں کوئی نہ کوئی خاص اور اہم تاریخ ہوتی ہے ، ہر مہینہ اپنے اعتبارسے ایک خاص اہمیت اور فضیلت کا حامل ہوتاہے ، کوئی مہینہ خوشی لے کے آتا ہے تو غم  اور کوئی خوشی اور غم دونوں لے کے آتا ہے ، کچھ مہینے ایسے بھی ہوتے ہیں جن میں کوئی خاص واقعہ پیش آتا ہے جب وہ آتاہے تو انسان کی پرانی یادٖیں تازہ ہوجاتی ہیں  یہ الگ بات ہے کہ یادیں  کبھی خوشی کی شکل میں ہوتی ہیں اور کبھی غم کی شکل میں  ہوتی ہیں ، ہر مہینہ اپنے  ساتھ ایک الگ  یاد لے کے آتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا: کرونا سے مقابلے میں دنیا کے مقابل ایران کی حالت بہتر ہے اور موجودہ حالات میں ضرورتمندوں اور محتاجوں کی مدد ہمارا وظیفہ ہے۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬