ٹیگس - آیت الله سید احمد خاتمی
آیت الله خاتمی:
خبرگان رھبر کونسل کی بنیاد ٹیم کے رکن نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کرونا سے مقابلے میں دنیا کے مقابل ایران کی حالت بہتر ہے کہا: موجودہ حالات میں ضرورتمندوں اور محتاجوں کی مدد ہمارا وظیفہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 442536 تاریخ اشاعت : 2020/04/18
خطیب جمعہ تہران:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے خطے میں امریکی پالیسیوں کو ناکام قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 438998 تاریخ اشاعت : 2018/12/29
خطیب جمعہ تہران:
آیت اللہ سید احمد خاتمی نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو عالم اسلام کا مشترکہ دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی میزائل توانائی اور میزائلوں کی رینج میں مسلسل اضافہ کرتا رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 436200 تاریخ اشاعت : 2018/06/08
آیت اللہ سید احمد خاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارلحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے پردے اور حجاب کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حجاب ، اللہ تعالی کا قانون اور ضروریات دین میں سے ہے اور تمام فقہاء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ حجاب ضروریات دین میں سے ہے۔
خبر کا کوڈ: 435223 تاریخ اشاعت : 2018/03/02
آیت الله سید احمد خاتمی:
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے کہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی حمایت اور خوشنودی حاصل کرنے کے سلسلے میں ایران کے میزائل پروگرام کی طاقت کم کرنے کی تلاش وکوشش کررہا ہے لیکن ایران کسی بھی حکومت کو اپنے میزائل پروگرام میں مداخلت کی اجازت نہیں دےگا۔
خبر کا کوڈ: 434873 تاریخ اشاعت : 2018/02/02
آیت اللہ سید احمد خاتمی :
تہران کے خطیب جمعہ نے ملک کے حالیہ واقعات کو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے دل کی بھڑاس نکالنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432541 تاریخ اشاعت : 2018/01/06
آیت الله سید احمد خاتمی:
خبرگان رھبر کونسل کے رکن نے استقامتی گروہوں کی دھشت گردوں کے پر پیروزی اور داعش کی مکمل نابودی کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ملتیں اور خصوصا امت اسلامیہ خداوند متعال پر توکل اور خود اعتمادی کے ساتھ اپنی شمشیروں کو عالمی سامراجیت کی جانب کرے اور ان کا ڈٹ کر مقابلہ کرے ۔
خبر کا کوڈ: 431914 تاریخ اشاعت : 2017/11/22
آیت الله سید احمد خاتمی:
تہران کے عارضی امام جمعہ نے اسلامی معاشرے کی پانچ خصوصیتوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: دشمن کے مقابل عقب نشینی خلاف شرع ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431822 تاریخ اشاعت : 2017/11/15