ٹیگس - کرونا
ٹیگ: کرونا
پاکستان اور ہندوستان میں آج عاشورائے حسینی بڑے ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
نیوز کوڈ: 443592 تاریخ اشاعت : 2020/08/30
نفرت کی دیوار کھڑی کرنے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں اور اخبارات کے خلاف داخل کی گئی جمعیۃ علما ہند کی عرضی پر آج پھر سماعت ہوگی۔
نیوز کوڈ: 443573 تاریخ اشاعت : 2020/08/27
کورونا وائرس کی وجہ سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں کربلائے معلی میں داخل ہونے کے تمام راستے بند رہیں گے۔
نیوز کوڈ: 443479 تاریخ اشاعت : 2020/08/18
روس کے صدر نے آج کابینہ کے اراکین کی موجودگی میں کورونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرنے اور اسے رجسٹرڈ کرا نے کا اعلان کیا۔
نیوز کوڈ: 443433 تاریخ اشاعت : 2020/08/12
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے محرم الحرام و صفر المظفر میں کرونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے امام حسین علیہ السلام کی عزاداری منعقد کرنے کے سلسلہ میں کئے گئے سوالواں کا جواب دیا ۔
نیوز کوڈ: 443368 تاریخ اشاعت : 2020/08/04
کوئی گارنٹی نہیں سائنسدان کورونا کیخلاف موثر اور محفوظ ویکسین بنا سکیں۔
نیوز کوڈ: 443360 تاریخ اشاعت : 2020/08/04
کرونا مہلک وائرس کے مد نظر محرم الحرام میں عزاداری منعقد کرنے کے سلسلہ میں آیت اللہ سیستانی کا نظریہ
دنیا کے تمام حصے میں کرونا مہلک وائرس کے پھلاو اور خطرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے محرم الحرام میں عزاداری منعقد کرنے کے سلسلہ میں آیت اللہ سیستانی نے اپنا نظریہ بیان کیا ۔
نیوز کوڈ: 443342 تاریخ اشاعت : 2020/08/02
حجت الاسلام سید حسن نصر اللہ :
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا : عوام طبی ہدایات اور دستوارات پر عمل کرکے کورونا وائرس کو شکست سے دوچار کرسکتے ہیں۔
نیوز کوڈ: 443268 تاریخ اشاعت : 2020/07/25
انتونیو گوترش :
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ کورونا نے ثابت کر دیا ہے کہ آزاد معیشت سب کیلئے صحت کی ضامن نہیں ہے۔
نیوز کوڈ: 443217 تاریخ اشاعت : 2020/07/19
آیت الله مدرسی:
عراق کے ایک مرجع تقلید نے بیان کیا : کرونا وائرس سے مقابلہ کے لئے صرف طبی عملہ کی کوشش کافی نہیں ہے اور سب لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ ملک کر تعاون کرنے کی ضرورت ہے ۔
نیوز کوڈ: 443199 تاریخ اشاعت : 2020/07/17
آیت الله یعقوبی:
عراق کے ایک مرجع تقلید نے ڈاکٹروں کی نصیحت و تاکیدات پر عمل نہ کرنے پر شدید تنقید کی ہے اور اس سے دوسروں کو تکلیف پہوچانے کا مصداق جانا ہے اور بیان کیا : جو شخص بھی دوسروں کو کرونا میں مبتلی کرنے کا سبب بنے وہ ضامن ہے ۔
نیوز کوڈ: 443177 تاریخ اشاعت : 2020/07/14
عراق کے ایک شیعہ مرجع تقلید کے آفس نے کرونا بیماری سے مقابلہ کے لئے «مرجعیت آپ کے ساتھ ہے » کے نعرہ کے ذریعہ نئی پہل شروع کی ہے ۔
نیوز کوڈ: 443149 تاریخ اشاعت : 2020/07/12
نیوز کوڈ: 443143 تاریخ اشاعت : 2020/07/12
عراق کے عتبات عالیات یا مقدس روضوں کے متولیوں نے آستان قدس رضوی کے متولی کو فون کرکے عشرہ کرامت اور حضرت ثا من الحجج کے یوم ولادت باسعادت کی مبارکبا دپیش کی اور باہمی تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا۔
نیوز کوڈ: 443084 تاریخ اشاعت : 2020/07/05
قوام متحدہ میں ایران کے نمائندہ:
اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے یکطرفہ پابندیوں کو ختم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
نیوز کوڈ: 443066 تاریخ اشاعت : 2020/07/03
ایران کے وزیر صحت نے کہا کہ ملک نے کورونا ویکسین کی تیاری میں اہم پیشرفت حاصل کرلی ہے اور جلد ہی اس ویکسین کا ہیومن ٹرائل شروع کردیا جائے گا۔
نیوز کوڈ: 443044 تاریخ اشاعت : 2020/06/30
سعودی وزارت حج و عمره نے عوامی صحت کی حفاظت کے پیش نظر محدود حج کا اعلان کردیا۔
نیوز کوڈ: 443002 تاریخ اشاعت : 2020/06/23
سعودی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے رواں برس حاجیوں کی تعداد کو نہایت مختصر ترین رکھنے پر غور شروع کردیا ہے۔
نیوز کوڈ: 442911 تاریخ اشاعت : 2020/06/09
عراق کے ایک مرجع تقلید نے بیان کیا : جو لوگ کرونا وائرس میں مبتلی ہو چکے ہیں اور اس سے صحت یاب ہوئے ہیں وہ طبی عملہ کے ساتھ اپنے خون کا پلاسمہ دینے میں تعاون کریں ۔
نیوز کوڈ: 442910 تاریخ اشاعت : 2020/06/09
کورونا وائرس کی وجہ سے بندش کے بعد مسجد دوبارہ کھلی تو 50000 نمازیوں نے شرکت کی۔
نیوز کوڈ: 442889 تاریخ اشاعت : 2020/06/06