11 May 2020 - 05:07
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 442694
فونت
کورونا وائرس کے حوالے سے نجف کے گورنر نے ایام شهادت حضرت علی(ع) اور عید میں زائرین کو آنے سے روک دیا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نجف اشرف کے گورنر نے حکم میں کہا ہے کہ ماہرین صحت کے مشوروں کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایام شهادت امام علی(ع) اور عید فطر میں بھی زائرین کو نجف آنے سے روک دیا جائے. لاک ڈاون کے اوقات میں نرمی کرکے رات آٹھ بجے تک لوگوں کو آمد و رفت کی اجازت ہوگی۔

بیان میں کہا گیا ہے: فٹبال کے گروانڈ کھول سکتے ہیں اور ٹیکسی ڈرائیورز بھی رات دس بجے تک کام کرسکتے ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ خدا کے فضل سے تمام کورونا کے متاثرین شفا یاب ہوچکے ہیں اور اس وقت کورونا کے صرف دو مریض زیر علاج ہاسپٹل میں باقی ہیں۔/۹۸۸/ن

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬
تازه ترین خبریں
مقبول خبریں
پسندیده خبریں