ٹیگس - کرونا
آیت الله رئیسی:
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے کہا: سلامتی کی تمام قسموں میں عوام کے جسم و جان کی سلامتی کو اولویت حاصل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442456 تاریخ اشاعت : 2020/04/06
جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جس وقت مسلمانوں نے شہر کی فضاؤں میں صدائے اذان کی گونج سنی تو وجد میں آ گئے۔
خبر کا کوڈ: 442453 تاریخ اشاعت : 2020/04/06
بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں کورونا کی علامتوں کا پتہ لگانے والے ایک اسمارٹ سسٹم کی رونمائی کردی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442448 تاریخ اشاعت : 2020/04/05
ھندوستان میں کرونا وائرس کی تشخیص کے نامناسب انتظامات پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے نریندر مودی کی سرکار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے ناقص کارکردگی سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442443 تاریخ اشاعت : 2020/04/04
آیت الله مکارم کی رضاکار گروہوں اور طبی عملہ کی قدردانی:
حضرت آیت الله مکارم شیرازی نے رضاکار گروہوں اور طبی عملہ کی قدردانی کرتے ہوئے عوام سے درخواست کی کہ نیمہ شعبان ( شب ۱۵ شعبان) میں سبھی اپنے گھروں میں رہ کر دست دعا بلند کریں ۔
خبر کا کوڈ: 442442 تاریخ اشاعت : 2020/04/04
سرزمین مشھد مقدس ایران کے مشھور عالم دین آیت الله علم الهدی نے تاکید کی کہ خدا کی بارگاہ میں دعا و توسل کے ساتھ ساتھ کرونا وائرس کی بیماری پھلینے کے اسباب پر خاص توجہ کریں کیوں کہ پھیلانے والے کی گردن پر "حق الناس" ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442441 تاریخ اشاعت : 2020/04/04
چین کے شہر ووہان میں شروع ہونے والے کورونا وائرس کو امریکی فوج نے پھیلایا، امریکا نے تربیت یافتہ فوجی دستہ کو عالمی فوجی کھیلوں میں شرکت کیلئے شھر ووہان پہونچایا جنہوں نے خفیہ طور پر ایک بازار میں جاکر اس وائرس کو کھانے والی چیزوں میں وارد کیا۔
خبر کا کوڈ: 442437 تاریخ اشاعت : 2020/04/03
خبر کا کوڈ: 442436 تاریخ اشاعت : 2020/04/03
کورونا وائرس نے جہاں تمام عالمی نظام کو تہہ و بالا کردیا ہے اب حج پر بھی اس کے سائے منڈلانے لگے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442428 تاریخ اشاعت : 2020/04/01
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کی کرونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کی روش کی تنقیدوں کے درمیان ان کی حکومت نے اسرائیل کے ساتھ کروڑوں ڈالر کے ہتھیاروں کے معاہدے کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442427 تاریخ اشاعت : 2020/04/01
کورونا وائرس سے پاکستان اور ہندوستان میں بھی متاثرین اور اموات کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے اور روز نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ ساتھ اموات کا سلسلہ بھی رکنے کا نام نہیں رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442426 تاریخ اشاعت : 2020/04/01
امریکا کے صدر نے اپنے بیان میں کہا کہ آپ ماسک خرید سکتے ہیں لیکن بہت سے لوگوں کے پاس اسکارف ہوں گے اور آپ ماسک کی جگہ ان اسکارف کو بھی پہن سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442424 تاریخ اشاعت : 2020/04/01
حجت الاسلام قاضی نیاز حسین نقوی :
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے نائب صدر نے کہا کہ سعودی عرب سے بھی اڑھائی ہزار پاکستانی واپس آئے ہیں، جو حکومت کے رابطے میں نہیں جبکہ زائرین تو ابھی تک حکومتی تحویل میں صبر آزما حالات کے رحم و کرم پر ہیں۔
خبر کا کوڈ: 442419 تاریخ اشاعت : 2020/03/31
حوزه علمیہ قم ایران کے اسکالر:
حوزه علمیہ قم ایران کے مشھور اسکالر نے ایران اور چین کے خلاف امریکا کی بائیولوژیکل (Biological ) جنگ کی تجزیہ کرتے ہوئے کہا: امریکا بائیولوژیکل (Biological ) وائرس پھیلانے کا اصلی متہم ہے کہ اس طرح ایران اور چین کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے ۔
خبر کا کوڈ: 442413 تاریخ اشاعت : 2020/03/30
خبر کا کوڈ: 442412 تاریخ اشاعت : 2020/03/30
علامہ حسن ظفر نقوی:
کراچی میں پیام ولایت فاؤنڈیشن کے تحت آگاہی مہم سے خطاب میں معروف عالم دین نے کہا کہ پاکستانی عوام کو بھی چاہئے کہ ریاست اور حکومت پاکستان کیجانب سے کورونا وائرس سے عوام کو محفوظ رکھنے کے جو اقدامات اٹھائے گئے ہیں، اس میں عوام بھرپور تعاون کرے ۔
خبر کا کوڈ: 442411 تاریخ اشاعت : 2020/03/30
علامہ نیاز نقوی:
پاکستان کے ممتاز عالم دین نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر حفاظتی اقدامات پر عمل کرنا ضروری ہے، کورونا وائرس کے خاتمے تک نماز باجماعت اور نماز جمعہ کو کچھ عرصے کیلئے موقوف کر دینا انسانیت کے مفاد میں ہے۔
خبر کا کوڈ: 442410 تاریخ اشاعت : 2020/03/30
مفتی منیب الرحمان:
سرزمین ایران کے اہل سنت عالم دین مفتی منیب الرحمان نے کورونا وائرس پر تشویش کا اظھار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا میں کوئی ہے جو ایران کے مظلوموں کے بارے میں آواز اٹھائے ؟
خبر کا کوڈ: 442409 تاریخ اشاعت : 2020/03/30
الازھر فتاوی مرکز نے کرونا کے حوالے سے نادرست قرآنی تفسیر پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442408 تاریخ اشاعت : 2020/03/30
مسلم انجمنوں اور اداروں نے کرونا سے بچاو کے لیے آگاہی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442407 تاریخ اشاعت : 2020/03/30