کرونا - صفحه 6

ٹیگس - کرونا
ملی یکجہتی کونسل پاکستان:
پاکستانی رہنماوں نے کہا کہ اہل ایمان اللہ کی طرف لوٹ آئیں اور تمام انسانوں کے لیے خیر خواہی پیدا کریں۔ عوام خوف زدہ نہ ہوں ڈر اور حوصلہ چھوڑنا کورونا سے زیادہ مہلک ہے۔ اہل ایمان وبا سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
خبر کا کوڈ: 442348    تاریخ اشاعت : 2020/03/21

علامہ وحید کاظمی:
پاکستان کے شیعہ عالم دین نے اپنے بیان میں کہا کہ مجلس وحدت مسلمین نے ہر مشکل گھڑی میں بلاتفریق مذہب و مسلک ملک و قوم کی بے لوث جذبے کیساتھ خدمت کی ہے۔ جب تک اس وبا کا ملک سے مکمل خاتمہ نہیں ہوتا تب تک ہم سکون سے نہیں بیٹھیں گے۔
خبر کا کوڈ: 442347    تاریخ اشاعت : 2020/03/21

تدروس ادہانوم:
عالمی ادارے صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں قومی کیمپین کا منصوبہ ایک بڑا اقدام ہے۔
خبر کا کوڈ: 442340    تاریخ اشاعت : 2020/03/19

اٹلی، اسپین، فرانس اور برطانیہ میں ایک ہی روز میں 700 اموات ہوئی ہیں جبکہ امریکہ میں ایک ہی روز میں 41 اموات کے بعد مجموعی تعداد 150 ہوگئی۔
خبر کا کوڈ: 442338    تاریخ اشاعت : 2020/03/19

حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ ملک میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کے لیے ضروری اقدامات کے ساتھ ساتھ انتظامی معاملات پر بھی نظر رکھنا انتہائی ضروری ہے۔
خبر کا کوڈ: 442337    تاریخ اشاعت : 2020/03/19

عمران خان :
پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ ایران مخالف امریکی پابندیوں نے ایرانی قوم کی کورونا وائرس پھیلنے کو روکنے کی صلاحیت کو متاثر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442327    تاریخ اشاعت : 2020/03/17

حجت الاسلام ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ تفتان بارڈر پر زائرین کے معاملے میں احتیاط نہیں برتی گئی جس سے کرونا وائرس کے پھیلائو کے امکانات میں اضافہ ہوا۔
خبر کا کوڈ: 442323    تاریخ اشاعت : 2020/03/17

صوبہ بوشھر میں ولی فقیہ کے نمائندہ آیت‌ الله صفائی بوشهری نے عوامی ماسک کارخانہ کا جائزہ لیا اور کرونا سے مقابلے میں عوامی کوششوں کو سراہا ۔
خبر کا کوڈ: 442321    تاریخ اشاعت : 2020/03/16

وفاقی وزیر مذہبی اُمور نے ممبر صوبائی امن کمیٹی شفقت حسنین بھٹہ کی قیادت میں ملنے والے وفد سے ملاقات کے موقع پر کہا کہ ایران اور عراق میں پھنسے زائرین کو پاکستان لانے کے لئے عملی طور پر اقدامات کئے جارہے ہیں، ایران سمیت دیگر ممالک سے پاکستان آنے والے پاکستانی شہریوں کی سنجیدگی کے ساتھ سکریننگ کی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 442320    تاریخ اشاعت : 2020/03/16

علامہ حامد موسوی:
ٹی این ایف جے کے سربراہ نے اپنے بیان میں کہا کہ کرونا کی روک تھام کیلئے مہم صائب، خوف پھیلانے سے اجتناب کیا جائے، صیہونیت و استعماریت کی شرانگیزیاں کرونا وائرس سے زیادہ مہلک ہیں، امن پسندقوتوں کو مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 442318    تاریخ اشاعت : 2020/03/16

اسلامی جمہوریہ ایران میں کورونا وائرس کے خلاف کامیاب مہم کے نتیجے میں اس ہلاکت خیز بیماری سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں تیز رفتار اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 442313    تاریخ اشاعت : 2020/03/16

رہبر انقلاب اسلامی:
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے کورونا وائرس سے مقابلے کے لئے قومی کمیشن اور وزارت صحت کی تدابیر اور قومی رضاکار مہم کی قدردانی کی اور انکی تدابیر کو سبھی کے لئے لازم العمل قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 442312    تاریخ اشاعت : 2020/03/16

رسا نیوز کے ساتھ گفتگو میں بیان ہوا؛
حوزہ علمیہ کے جامعہ مدرسین و عالی کونسل کے ممبران ، اساتید اور حکام نے رسا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو میں کرونا پر غلبہ پانے کے لئے صحت و اخلاق کے اصول پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 442307    تاریخ اشاعت : 2020/03/15

پورے ملک کےحوزات علمیہ کے طلاب نے کرونا میں مرنے والوں کے غسل و کفن و دفن کیلئے اپنی آستین اوپر کی ۔
خبر کا کوڈ: 442306    تاریخ اشاعت : 2020/03/15

شھر کاشان ایران میں کرونا پھیلنے کے سبب طلاب اور علماء رضاکارانہ گروہوں کی صورت میں اس منحوس وائرس کے مقابلہ کیلئے میدان عمل میں اترے ۔
خبر کا کوڈ: 442305    تاریخ اشاعت : 2020/03/15

خبر کا کوڈ: 442304    تاریخ اشاعت : 2020/03/15

خبر کا کوڈ: 442303    تاریخ اشاعت : 2020/03/14

خبر کا کوڈ: 442302    تاریخ اشاعت : 2020/03/14

حسن نصراللہ:
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کرنے پر مبنی امریکی صدرٹرمپ اور اس کی ٹیم نے بہت بڑا جھوٹ بولا ہے۔
خبر کا کوڈ: 442293    تاریخ اشاعت : 2020/03/14

رهبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنہ ای کی اطلاع رساں سائٹ نے کرونا سے مرنے والے کے غسل و کفن اور نماز میت کے سلسلہ میں آپ کا فتوا نشر کیا ۔
خبر کا کوڈ: 442218    تاریخ اشاعت : 2020/03/02