12 August 2020 - 09:56
News ID: 443433
فونت
روس کے صدر نے آج کابینہ کے اراکین کی موجودگی میں کورونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرنے اور اسے رجسٹرڈ کرا نے کا اعلان کیا۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدرولادیمیر پوتین نے آج کابینہ کے اراکین کی موجودگی میں کورونا وائرس سے تحفظ کی پہلی ویکسین تیار کرنے اور اسے رجسٹرڈ کرا نے کا اعلان کیا۔

روسی صدر پوتین نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ روسی ویکسین سے کورونا کےخلاف قوت مدافعت بڑھےگی۔ 

در ایں اثناء روسی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ روسی ویکسین کے نتائج انتہائی حوصلہ افزا ہیں۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬