20 September 2016 - 07:30
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 423339
فونت
ترک پولیس نے سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک ۴۰ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
وہابی دہشت گرد

 

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترک پولیس نے سعودی عرب سے منسلک  وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک ۴۰ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

ترکی کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق استنبول میں پولیس نے الفاتح علاقہ  کے ۲۳ گھروں سے ایک کارروائی  کے دوران داعش سے منسلک ۴۰ غیر ملکی وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ان دہشت گردوں میں بعض کئی بار شام میں داعش کے ہمراہ لڑ چکے ہیں۔۔ ترکی میں بڑی تعداد میں وہابی دہشت گرد موجود ہیں جنھوں نے ترکی میں متعدد خودکش حملے بھی کئے ہیں۔/۹۸۸/۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬