Tags - دہشت گرد
طالبان کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں افغانستان کے قیام امن کیلئے ایران کی کوششوں کی تصدیق کی۔
News ID: 439030 Publish Date : 2019/01/01
علی شمخانی :
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا : افغانستان میں امریکہ کی جانب سے داعش کی منتقلی انتہائی خطرناک ہے ۔
News ID: 438989 Publish Date : 2018/12/27
اسلامی جمہوریہ ایران کے ساحلی شہر چابہار میں دہشت گرد وں کی جانب سے ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں تین افراد کے شہید ہونے کی خبر ہے۔
News ID: 438831 Publish Date : 2018/12/06
روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کی دفاعی بخش کی جانب سے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے العباس عسکری اسکواڈ کے شہداء کی چوتھی برسی منعقد کی گئی۔
News ID: 437805 Publish Date : 2018/12/02
بہرام قاسمی :
اسلامی جمہوریہ ایران نے شام کے علاقے ''حلب'' میں دہشتگردوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی بھرپور مذمت کی ہے۔
News ID: 437754 Publish Date : 2018/11/26
قائد ملت جعفریہ پاکستان :
حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ ضرب عضب کی کامیابی کے بعد کلایہ میں بم دھماکہ اور کراچی میں چینی قونصلیٹ کے باہر دہشتگردی کا رونما ہونا سنگین جرم کا ارتکاب ہے اور ریاستی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ۔
News ID: 437752 Publish Date : 2018/11/26
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری:
سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ دہشگردوں نے ایک مرتبہ پھر حملے کرکے قوم میں مایوسی پھیلانے کی کوشش کی ہے ۔
News ID: 437750 Publish Date : 2018/11/26
اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق کے صوبے موصل میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اس حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
News ID: 437630 Publish Date : 2018/11/11
حجت الاسلام مقصود ڈومکی :
مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل نے کہا کہ ایک کالعدم جماعت کی خواہش پر ایک تاریخی جلوس سے ملت جعفریہ کسی صورت دستبردار نہیں ہوگی ۔
News ID: 437629 Publish Date : 2018/11/11
ایران کے وزير خارجہ نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ دہشت گرد وں کے ہاتھوں ایرانی سرحدی محافظوں کی رہائی اور دہشت گرد وں کے خلاف کارروائی پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
News ID: 437436 Publish Date : 2018/10/18
شامی پارلیمنٹ کے نمائندے :
محمد خیر عکام نے کہا کہ شامی عوام اور حکومت ایران کا شام کے ساتھ بھر پور تعاون کے سلسلے میں ایرانی عوام اور حکومت کے شکر گزار ہیں۔
News ID: 437297 Publish Date : 2018/10/02
محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے شام کے عوام کی مدد کی، عراق اور کردستان کے لوگوں کی داعش کے خلاف مدد کی۔
News ID: 437294 Publish Date : 2018/10/01
محسن رضائی :
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ نے کہا کہ ایرانی سپاہ کا شام میں دہشت گرد وں کے ٹھکانے پر میزائل حملہ معمولی کارروائی ہے جبکہ اصلی سزا ابھی باقی ہے۔
News ID: 437289 Publish Date : 2018/10/01
رجب طیب اردوغان :
ترک صدر نے کہا ہے کہ اسلام بے گناہ افراد کے گلے کاٹنے کی اجازت دیتا ہے۔
News ID: 437282 Publish Date : 2018/09/30
آیت اللہ محمد علی موحدی کرمانی :
تہران کے خطیب نماز جمعہ نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ و اسرائیل نے اگر کوئی غلطی کی تو علاقے میں ان کے ٹھکانے محفوظ نہیں رہیں گے۔
News ID: 437263 Publish Date : 2018/09/28
ایران کے سیکورٹی اداروں نے ملک کے جنوب مشرقی سرحدی علاقوں میں دہشت گرد وں کی ایک ٹیم کو درہم برہم اور اس کے چار ارکان کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
News ID: 437260 Publish Date : 2018/09/28
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران ۴ دہشت گرد ہلاک جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ۲ جوان ہلاک اور ۲ زخمی ہوگئے۔
News ID: 437252 Publish Date : 2018/09/27
دہشت گرد عناصر کا مقصد مسلح افواج کی پریڈ میں بدامنی پھیلا کر اس کی شان و شوکت گھٹانا تھا۔
News ID: 437235 Publish Date : 2018/09/25
صاحبزادہ حامد رضا :
سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے کہا کہ بھارت میں بڑے عہدے پر بیٹھا چھوٹا شخص الیکشن جیتنے کیلئے کچھ بھی کر سکتا ہے ۔
News ID: 437233 Publish Date : 2018/09/25
عراقی سپریم کورٹ کے اسپیکر :
ہمام حمودی نے کہا : بغداد تہران کے ساتھ دہشتگردی اور اجنبیوں کی سازشوں پر ایک راستے پر قدم چل رہے ہیں۔
News ID: 437227 Publish Date : 2018/09/24