دہشت گرد - صفحه 2

ٹیگس - دہشت گرد
ابو علی البصری :
ابو علی البصری نے کہا : عراق کی مسلح افواج نے زمینی اور فضائی حملے کر کے دہشت گرد وں کے ٹھکانوں کو تباہ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 440922    تاریخ اشاعت : 2019/07/28

نائجیریا کے شمال مشرقی علاقہ میں وہابی دہشت گرد تنظیم بوکوحرام کے حملے میں ۲۳ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440919    تاریخ اشاعت : 2019/07/28

یحی رحیم صفوی :
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اعلی جنرل یحی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل زوال کا شکار ہیں جبکہ ایران کی طاقت میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440891    تاریخ اشاعت : 2019/07/25

محمد جواد ظریف :
ایران کے وزیر خارجہ نےایرانی عوام کے خلاف وائٹ ہاوس کی پابندیوں کو دہشتگردانہ پالیسی قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران دہشت گرد وں کے ساتھ مذاکرات نہیں کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 440834    تاریخ اشاعت : 2019/07/18

سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد وں کے بھیانک جرائم کی سزا عام مسلمانوں کو دی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440385    تاریخ اشاعت : 2019/05/14

حجت الاسلام سید سبطین حیدر سبزواری :
شیعہ علما کونسل شمالی پنجاب کے صدر نے کہا کہ کراچی پولیس نے لاپتہ شیعہ نوجوانوں کے بارے میں من گھڑت الزامات پر پریس کانفرنس کرکے ملت جعفریہ کا دہشتگردی سے تعلق جوڑنے کی ناپاک سازش کی۔
خبر کا کوڈ: 440376    تاریخ اشاعت : 2019/05/13

شام کے شہر حماہ کے نواحی علاقے السقیلبیہ پر تکفیری دہشت گرد وں کے حملے میں تین کم سن بچے جاں بحق اور متعدد عام شہری زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 440372    تاریخ اشاعت : 2019/05/12

وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے دہشت گرد وں نے خوگیانی کے 6 دیہاتوں اور ضلع شیر زاد پر قبضہ کرلیا لیکن شدید لڑائی جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 440255    تاریخ اشاعت : 2019/04/25

دہشتگرد گروہ داعش نے ریاض میں سکیورٹی کے ایک ادارے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی۔
خبر کا کوڈ: 440236    تاریخ اشاعت : 2019/04/23

حجت الاسلام سید حسن نصراللہ :
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا :سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کا ایک  مضبوط ادارہ ہے جس نے آج تک خطے میں امریکہ کے تمام سازشی منصوبوں کو ناکام بنادیا اور سپاہ کے خلاف امریکہ کا احمقانہ اقدام امریکہ کی مایوسی اور ناکامی کا مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 440154    تاریخ اشاعت : 2019/04/11

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل نے مغربی ایشیا میں موجود امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ اور اس سے وابستہ تمام یونٹوں کو دہشت گرد گروہ قرار دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440124    تاریخ اشاعت : 2019/04/08

شام کے شہر ادلب کے اطراف میں وہابی دہشت گرد وں کے خلاف فوج، آّپریشن جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 440099    تاریخ اشاعت : 2019/04/04

امریکی و سعودی حمایت یافتہ دہشت گرد وں نے حماہ کے ایک علاقے پر کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440045    تاریخ اشاعت : 2019/03/24

نیوزی لینڈ میں 2 مساجد پر دہشت گرد انہ حملے کے بعد معاملے کو سنبھالنے پر نیوزلینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو امن کا نوبل انعام کے لیے نامزد کرنے کا مطالبہ سامنے آگیا۔
خبر کا کوڈ: 440037    تاریخ اشاعت : 2019/03/23

نیوزی لینڈ میں مسجد پر ہونے والے حالیہ دہشت گرد انہ حملے میں شہید ہونے والے کچھ افراد کو بدھ کے روز سپرد خاک کر دیا گیا جبکہ تدفین کی رسومات میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے کافی لوگوں نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 440019    تاریخ اشاعت : 2019/03/20

علامہ راجہ ناصرعباس کا نیوزی لینڈ کی مسجد میں دہشت گرد انہ حملے کے نتیجہ میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پراظہار افسوس اور مذمت ۔
خبر کا کوڈ: 439994    تاریخ اشاعت : 2019/03/16

چین نے سلامتی کونسل میں مختلف ممالک کی جانب سے مولانا مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد روک دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 439979    تاریخ اشاعت : 2019/03/14

سرکاری حکام کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439955    تاریخ اشاعت : 2019/03/10

عراقی فوجی اہلکاروں نے صوبے الانبار میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کے خلاف کارروائی انجام دیتے ہوئے اس دہشت گرد گروہ کے پانچ سرغنہ ہلاک کر دیئے۔
خبر کا کوڈ: 439519    تاریخ اشاعت : 2019/01/13

حجت الاسلام سید ساجد علی نقوی :
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ آخر کس وقت پاک سرزمین سے بدامنی و دہشت گرد ی، قتل و غارتگری و فتنہ و فساد، مہنگائی و غربت، بے روزگاری ، بجلی و گیس کی لوڈشیڈنگ کے عذاب کا خاتمہ ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 439046    تاریخ اشاعت : 2019/01/03