Tags - دہشت گرد
افغانستان کے صوبے پکتیا میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں ۲۷ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID: 436649 Publish Date : 2018/07/19
شمال مغربی شام کے شیعہ آبادی والے محصور علاقوں فوعہ اور کفریہ سے عام شہریوں کا انخلا شروع ہوگیا ہے۔
News ID: 436644 Publish Date : 2018/07/19
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ ایک طرف دہشتگرد اور دوسری طرف شریف خاندان ملک میں بے چینی پھیلا رہے ہیں ۔
News ID: 436623 Publish Date : 2018/07/17
کمال خرازی :
خارجہ پالیسی اسٹریٹیجک کونسل کے سربراہ نے کہا کہ سیاسی اور اسٹریٹجک سائنسی سنٹرز کو تکفیری اور سلفی دہشتگردوں کے ذہنی بنیادوں کی بہتر شناخت کے لئے دوسری تنظیموں کے ساتھ ایسی نشستوں کا انعقاد کرنا چاہیئے۔
News ID: 436604 Publish Date : 2018/07/15
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربرا ہ نے کہا کہ دہشتگردوں کو الیکشن کے لئے راتوں رات شیڈول فور سے نکال کر کھلی چھٹی دینے کے نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔
News ID: 436578 Publish Date : 2018/07/12
حجت الاسلام مختار امامی :
مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان میں واضح طور پر کہا گیا کہ کالعدم جماعتیں الیکشن نہیں لڑسکتیں ۔
News ID: 436555 Publish Date : 2018/07/10
تہران کے چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے بتیس ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
News ID: 436538 Publish Date : 2018/07/08
افغانستان کے مختلف صوبوں میں خوں ریز جھڑپوں اور فضائی حملوں میں ۳۰ افراد ہلاک ہوگئے۔
News ID: 436500 Publish Date : 2018/07/05
غلام علی خشرو :
ایرانی مندوب نے کہا کہ دہشت گرد ی، نسل کشی کے نتیجے میں لاکھوں افراد اپنی قیمتی جانوں اور لاکھوں افراد اپنے پیاروں سے محروم ہوئے ہیں اس لئے ہمیں مستقبل میں ان تمام اقدامات کی روک تھام کے لئے سنجیدہ اقدامات کرنے ہوں گے۔
News ID: 436477 Publish Date : 2018/07/03
حجت الاسلام سید مبارک علی موسوی :
مجلس وحدت مسلمین کے صوبائی سیکرٹری جنرل پنجاب نے کہا کہ کالعدم جماعتوں کو نا اہل قرار دے کر شہدا کے خون کے ساتھ انصاف کیا جائے۔
News ID: 436456 Publish Date : 2018/07/01
افغانستان میں سکیورٹی فورسز نے صوبہ فاریاب کے مختلف اضلاع میں آپریشن کرکے ۲۶ طالبان دہشت گرد وں کو ہلاک جبکہ ۲۳ دہشت گرد وں کو زخمی کردیا ہے۔
News ID: 436422 Publish Date : 2018/06/28
سید ناصرعباس شیرازی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اہلکاروں پر تکفیری دہشت گرد وں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
News ID: 436417 Publish Date : 2018/06/28
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ ایران کے شہر میر جاوہ سے در اندازی کرنے والے تکفیری دہشتگردوں کے منصوبے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔
News ID: 436395 Publish Date : 2018/06/26
اسلامی جمہوریہ ایران کے حساس اداروں نے ملک کے مختلف علاقوں میں کئے جانے والے آپریشنز کے دوران دہشتگرد تنظیم سے منسلک ۲۷ کارندوں کو پکڑ لیا ہے۔
News ID: 436259 Publish Date : 2018/06/12
سندھ پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گرد ی (سی ٹی ڈی) نے مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے ۳ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ۔
News ID: 436256 Publish Date : 2018/06/12
ایران کے شمال مغربی سرحدی علاقے اوشنوہ میں سپاہ پاسداران فورس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد گروہ کے عناصر کو مقابلے میں ہلاک کر دیا۔
News ID: 436230 Publish Date : 2018/06/10
مصر کے جنگی طیاروں نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گرد وں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں ۱۵ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
News ID: 435829 Publish Date : 2018/05/06
امریکا نے شام میں دہشت گرد وں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے کارروائیاں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
News ID: 435783 Publish Date : 2018/05/03
سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین :
صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ نسل در نسل حکمرانی کرنیوالوں کا ملک پر قبضہ اور غلبہ ختم ہونیوالا ہے۔
News ID: 435768 Publish Date : 2018/05/01
علی لاریجانی :
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ امریکہ دہشت گرد گروہوں کا بانی اور اصلی حامی ہے امریکہ دہشت گرد ی کا مقابلہ کرنے کے بجائے خطے میں دہشت گرد وں کی بھر پور مدد کررہا ہے۔
News ID: 435764 Publish Date : 2018/05/01