19 July 2018 - 20:03
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 436649
فونت
افغانستان کے صوبے پکتیا میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں ۲۷ دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
طالبان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے صوبے پکتیا میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

صوبے پکتیا میں افغان نیشنل ڈیفنس اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ طالبان کی جھڑپیں ہوئیں۔

حکام کے مطابق جھڑپوں میں افغان فورسز کے کسی قسم کے جانی نقصان سے متعلق کوئی اطلاع نہیں ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬