طالبان

ٹیگس - طالبان
افغانستان کے تین صوبوں میں ہونے والے الگ الگ دھماکوں میں کم سے کم نو افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
خبر کا کوڈ: 443626   تاریخ اشاعت : 2020/09/03

افغان فوج اور طالبان کے درمیان ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں میں کم سے کم چالیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443269   تاریخ اشاعت : 2020/07/25

افغان انٹیلی جنس کے دفتر کے قریب کار بم دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 443176   تاریخ اشاعت : 2020/07/14

افغانستان میں ہونے والی تازہ ترین خونریز جھڑپوں میں 122 افراد ہلاک اور 44 زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 442689   تاریخ اشاعت : 2020/05/10

مسلم طالبات نے کہا کہ اُن کو دہلی کے ہولی اسپتال کے قریب پولیس نے روکا اور پھر اُن پر لاٹھی چارج کیا، اِسٹیل کی راڈ سے اُن کی کمر پر مارا اور دہلی پولیس نے اُن کو لاتیں بھی ماری۔
خبر کا کوڈ: 442107   تاریخ اشاعت : 2020/02/13

افغانستان کے میں امریکی فوجی گاڑیاں اور ٹینک بلیک مارکیٹ میں طالبان کو فروخت کئے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 441990   تاریخ اشاعت : 2020/01/23

دہشت گرد طالبان اور دہشت گرد امریکا میں مذاکرات اس ماہ میں ہونے کا اعلان افغان طالبان نے کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 441960   تاریخ اشاعت : 2020/01/19

امریکا میں 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کو 18 برس مکمل ہونے پر افغانستان میں موجود امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 441259   تاریخ اشاعت : 2019/09/11

افغانستان کے صوبےغزنی میں خوفناک کار بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 72 سے زائد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں 50 بچے بھی شامل ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440741   تاریخ اشاعت : 2019/07/07

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر چونتیس سے زائد ہو گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440701   تاریخ اشاعت : 2019/07/01

سرکاری حکام کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔
خبر کا کوڈ: 439955   تاریخ اشاعت : 2019/03/10

طالبان کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں افغانستان کے قیام امن کیلئے ایران کی کوششوں کی تصدیق کی۔
خبر کا کوڈ: 439030   تاریخ اشاعت : 2019/01/01

نورالحق قادری:
وفاقی وزیر مذہبی امور کا لاہور میں سیمینار سے خطاب میں کہنا تھا کہ داعش، القاعدہ اور تحریک طالبان پاکستان جیسی تنظیمیں اسلام اور جہاد کو بدنام کرنے کیلئے کھڑی کی گئیں، بدامنی، نفرت اور تعصب کو ختم کرنے کیلئے صوفیا و اولیا کے درس محبت کو اپنانا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 437475   تاریخ اشاعت : 2018/10/22

نورالحق قادری:
وفاقی وزیر مذہبی امور کا لاہور میں سیمینار سے خطاب میں کہنا تھا کہ داعش، القاعدہ اور تحریک طالبان پاکستان جیسی تنظیمیں اسلام اور جہاد کو بدنام کرنے کیلئے کھڑی کی گئیں، بدامنی، نفرت اور تعصب کو ختم کرنے کیلئے صوفیا و اولیا کے درس محبت کو اپنانا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 437475   تاریخ اشاعت : 2018/10/22

افغانستان کے صوبے فریاب میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ۸ بچے جاں بحق اور ۴ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437213   تاریخ اشاعت : 2018/09/23

افغانستان کے صوبے فریاب میں بارودی سرنگ پھٹنے سے ۸ بچے جاں بحق اور ۴ شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 437213   تاریخ اشاعت : 2018/09/23

افغانستان میں جھڑپوں کے دوران ۳۱ طالبان اور ۶ اہلکار ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 437068   تاریخ اشاعت : 2018/09/05

افغانستان میں طالبان دہشتگردوں نے تین مسافر بسوں کو یرغمال بنا کر ۲۱ افراد کو اغوا کرلیا۔
خبر کا کوڈ: 436939   تاریخ اشاعت : 2018/08/21

فاریاب میں طالبان نے حملہ کرکے ایک ضلع پر قبضہ کرلیا جس کے بعد سے ۱۰۰ افغان فوجی لاپتہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436910   تاریخ اشاعت : 2018/08/19

پاکستانی سرحد سے منسلک افغان صوبہ پکتیکا کے ۲ اضلاع پر افغان طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436700   تاریخ اشاعت : 2018/07/26