ٹیگس - طالبان
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں ۵ داعش دہشت گردوں سمیت ۷۵سے زائد وہابی دہشت گرد طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 435077 تاریخ اشاعت : 2018/02/18
حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عالمی دہشت گرد تنظیم داعش عراق و شام سے فرار ہونے کے بعد افغانستان میں پناہ گاہیں ڈھونڈ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 434813 تاریخ اشاعت : 2018/01/28
افغانستان کے صوبے قندوز میں پولیس چوکی پر طالبان کے حملے میں ۵ اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے جبکہ فاریاب میں نیٹو فوج کے فضائی حملے میں ۲۵ طالبان ہلاک ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 433606 تاریخ اشاعت : 2018/01/12
پاکستان کے شہر کراچی میں سی ٹی ڈی اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کے دوران وہابی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم طالبان کے دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432533 تاریخ اشاعت : 2018/01/05
افغان امن مذاکرات میں افغانستان سمیت پاکستان، چین اور امریکا کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 430339 تاریخ اشاعت : 2017/10/12
افغانستان میں بم دھماکے سے طالبان کے سینئر کمانڈر سمیت ۷جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 430330 تاریخ اشاعت : 2017/10/11
افغانستان کی فورسز نے زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران ۲۳ طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429589 تاریخ اشاعت : 2017/08/21
افغانستان کی فورسز نے زمینی اور فضائی آپریشن کے دوران ۲۳ طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429589 تاریخ اشاعت : 2017/08/21
آیت الله عبدالامیر قبلان :
اعلی اسلامی کونسل لبنان کے سربراہ نے دہشت گردی کی آفت سے مقابلہ کرنا ایک شرعی ذمہ داری جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429554 تاریخ اشاعت : 2017/08/19
آیت الله عبدالامیر قبلان :
اعلی اسلامی کونسل لبنان کے سربراہ نے دہشت گردی کی آفت سے مقابلہ کرنا ایک شرعی ذمہ داری جانا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429554 تاریخ اشاعت : 2017/08/19
افغان فوج نے صوبہ سرپل کے علاقے میرزا اولنگ کو طالبان اور داعش کے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے اپنی کارروائیاں شروع کردی ہیں دہشت گردوں نے دوسو سے زائد یرغمالیوں کو رہا کر دیا ہے تاہم ابھی بھی ایک سو عام شہری دہشت گردوں کے قبضے میں ہیں جن میں بیشتر تعداد شیعہ مسلمانوں کی ہے
خبر کا کوڈ: 429398 تاریخ اشاعت : 2017/08/09

افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند ميں طالبان کے حملے ميں کم از کم پانچ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 429336 تاریخ اشاعت : 2017/08/05
افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند ميں طالبان کے حملے ميں کم از کم پانچ افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔
خبر کا کوڈ: 429336 تاریخ اشاعت : 2017/08/05
افغان فورسز نے صوبہ غور میں کارروائی کرتے ہوئے ضلع تیوارہ سے طالبان دہشت گردوں کا قبضہ ختم کرادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429227 تاریخ اشاعت : 2017/07/29
افغان فورسز نے صوبہ غور میں کارروائی کرتے ہوئے ضلع تیوارہ سے طالبان دہشت گردوں کا قبضہ ختم کرادیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 429227 تاریخ اشاعت : 2017/07/29
افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس ملک کے دو صوبوں میں فوج کی کارروائیوں میں کم سے کم آٹھ طالبان ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 428720 تاریخ اشاعت : 2017/06/26
افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیا میں متعدد خود کش بمباروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ۵ پولیس اہلکار جاں بحق اور ۴ زخمی ہو گئے ۔
خبر کا کوڈ: 428595 تاریخ اشاعت : 2017/06/18
افغانستان کے مختلف علاقوں میں فوج کی کارروائیوں میں ایک سو تیرہ طالبان ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 428147 تاریخ اشاعت : 2017/05/20
افغانستان میں گذشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے انسداد دہشتگردی آپریشنز میں ۲اہم طالبان رہنما ؤں سمیت ۶۵ وہابی دہشت گرد ہلاک اور ۵۵ زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 428071 تاریخ اشاعت : 2017/05/15