ٹیگس - طالبان
افغان طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے سینیئرکمانڈرکو داعش نے پشاور میں قتل کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427840 تاریخ اشاعت : 2017/05/01
حجت الاسلام احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : طالبان کے موسسین آج بھی طالبان سے نرم گوشہ رکھتے ہیں اور یہی لوگ آج دہشتگردوں کو ہیرو بناکر پیش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 427831 تاریخ اشاعت : 2017/04/30
حجت الاسلام سید احمد اقبال رضوی :
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا : بے گناہ افراد کے سروں سے فٹ بال کھیلنے اورمعصوم بچوں کے گلے کاٹنے والوں کو قومی دھارے میں شامل کر کے انہیں پھر سے منظم ہونے کے لیے موقعہ فراہم نہ کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 427777 تاریخ اشاعت : 2017/04/28
افغانستان کے شہر مزار شریف میں آرمی ہیڈ کوارٹر پر خودکش دھماکے اور فائرنگ کے باعث۷۰ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 427654 تاریخ اشاعت : 2017/04/22
افغانستان میں سرگرم دہشت گرد تنظیم طالبان نے صوبہ ننگرہار میں امریکہ کے سب سے بڑے غیر جوہری بم حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کا دوہرا معیار ہے ، ایک طرف داعش کی سرکوبی کا دعویٰ کرتا ہے تو دوسری طرف داعش کو عملی طورپر مستحکم کررہاہے۔
خبر کا کوڈ: 427555 تاریخ اشاعت : 2017/04/17
دہشت گرد تنظیم طالبان نے کہا : افغانستان میں داعش کا سد باب افغانیوں کا کام ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427537 تاریخ اشاعت : 2017/04/16
افغانستان کے مغربی علاقوں میں سینتالیس سے زیادہ طالبان عناصر ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 427178 تاریخ اشاعت : 2017/03/29
افغان طالبان کے ۲ عہدیداروں نےکہا ہے کہ روس کے شہر ماسکو میں آئندہ ماہ (اپریل میں) ہونے والے کثیر القومی امن مذاکرات کے لیے آمادہ کرنے کی کوشش کے لیے پاکستانی حکام نے اپنے پروردہ ۷ طالبان رہنماؤں کے ساتھ گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 427094 تاریخ اشاعت : 2017/03/25
افغانستان کے مشرقی صوبے خوست میں فوجی ایئربیس کے نزدیک خودکش کار بم کے دھماکے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 426934 تاریخ اشاعت : 2017/03/17
راولپنڈی میں پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے ۲ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جن کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان مہمند گروپ سے بتایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426808 تاریخ اشاعت : 2017/03/11
افغانستان کے حکام نے جنوبی صوبے ہلمند کے نوے فیصد علاقے پر طالبان کے قبضے کا اعتراف کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 426673 تاریخ اشاعت : 2017/03/04
افغانستان کے صوبوں ننگرہار اور ارزگان میں آپریشن کے دوران ۳۶ وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 426330 تاریخ اشاعت : 2017/02/15
پشاور میں تحفظ علماء و مدارس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ کا کہنا تھا کہ یہ حقانیہ کی برکات اور کاوشیں تھیں کہ سویت یونین کو ٹکڑے ٹکرے کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 425655 تاریخ اشاعت : 2017/01/12
افغانستان میں پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان نے صوبہ قندھار میں ۲۳ نہتے شہریوں کو قتل کردیا جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 424859 تاریخ اشاعت : 2016/12/04
مہمند ایجنسی پاکستان:
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے ایف سی کیمپ کی مسجد پر حملہ آوروں کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ۴ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
خبر کا کوڈ: 424707 تاریخ اشاعت : 2016/11/26
طالبان کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں ہندوستان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ کابل کو فوجی امداد اور دیگر پیشرفتہ ہتھیاروں کی فراہمی سے باز رہے ۔
خبر کا کوڈ: 423206 تاریخ اشاعت : 2016/09/13
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے ۲ خودکش حملے ہوئے جس کے نتیجے میں ۲۴ افراد ہلاک جب کہ ۹۰ سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 423063 تاریخ اشاعت : 2016/09/06
حجت الاسلام محمد امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے پشاور سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا: طالبان اور داعش کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں یہ دشمنان اسلام کے ایجنٹ ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7592 تاریخ اشاعت : 2014/12/17
پاکستان سنی تحریک کے سربراہ:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے مشھور شیعہ عالم دین ثروت اعجاز قادری نے تاکید کی: طالبان اور داعش دو گمراہ تنظیمیں ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 7320 تاریخ اشاعت : 2014/09/29
حجت الاسلام مختار احمد امامی:
رسا نیوز ایجنسی – مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سرکردہ رکن نے کراچی کی ڈویژنل شورا کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یکم جون کو وزیراعلیٰ ہاؤس کیجانب مارچ کرنے کی خبردی ۔
خبر کا کوڈ: 6822 تاریخ اشاعت : 2014/05/27