ٹیگس - طالبان
حجت الاسلام سید ہاشم موسوی:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین نے تاکید کی : نواز شریف حکومت مذاکرت کے بہانے طالبان کی حکمرانی کو عوام پر تھوپنا چاہتی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6561 تاریخ اشاعت : 2014/03/29
ایم ڈبلیو ایم سندھ پاکستان کے جنرل سکریٹری:
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام مختار احمد امامی نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ شیعہ و سنی متحد ہیں پاکستانی فوج سے طالبان دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کا مطالبہ کیا ۔
خبر کا کوڈ: 6544 تاریخ اشاعت : 2014/03/20
حجت الاسلام ناصر عباس جعفری:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے جنرل سکریٹری نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ طالبان کے ساتھ کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں ہونے چاہیں کہا: طالبان امریکہ اور سعودی عرب کے آلہ کار ہیں اسلام سے انکا کوئی تعلق نہیں۔
خبر کا کوڈ: 6485 تاریخ اشاعت : 2014/03/03
رسا نیوز ایجنسی - اگر کوئی اور ملک ہوتا تو بے گناہوں کے خون سے ہاتھ رنگنے کا مشغلہ کرنے والے باغیوں کی بستیوں کا صفحہ ہستی سے صفایا کردیتا۔ امریکہ ، جاپان، چین کوئی بھی ملک یہ برداشت نہیں کرسکتا کہ جنونیوں کا ایک گروہ فساد فی الارض کرتا پھرے اور ریاست ان کی منت سماجت کرتی رہے۔
خبر کا کوڈ: 6484 تاریخ اشاعت : 2014/03/03
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کا مطالبہ؛
رسا نیوز ایجنسی – سرزمین پاکستان کے نامور شیعہ عالم دین حجت الاسلام راجہ ناصر عباس جعفری نے اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے جنگ بندی کا اعلان قومی اتفاق رائے کو منتشر کرنیکی سازش ہے تاکید کی: جنگ بندی نہیں طالبان فوراً ہتھیار ڈالیں ۔
خبر کا کوڈ: 6475 تاریخ اشاعت : 2014/03/02
پاکستان میں؛
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی درخواست پر گذشتہ روز کراچی پریس کلب کے سامنے شیعہ نسل کشی اور حکومت و طالبان مذاکرات کے خلاف احتجاج کیا گیا ۔
خبر کا کوڈ: 6430 تاریخ اشاعت : 2014/02/10
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی – حجت الاسلام و المسلمین سید ساجد علی نقوی نےاس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ طالبان سے مذاکرات آئین کے دائرہ میں ہونے چاہیں کہا: انحراف کی صورت میں ملک کی بنیاد کمزور ہوجائے گی ۔
خبر کا کوڈ: 6426 تاریخ اشاعت : 2014/02/10
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ کا انتباہ؛
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری نے حکومت پاکستان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا: خیبر پختونخوا اور وفاقی حکومت، طالبان کی نمائندگی کی بجائے عوام کی جان و مال کے تحفظ پر کام کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6406 تاریخ اشاعت : 2014/02/05
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سربراہ کا انتباہ؛
رسا نیوز ایجنسی - حجت الاسلام راجہ ناصرعباس جعفری نے حکومت پاکستان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا: خیبر پختونخوا اور وفاقی حکومت، طالبان کی نمائندگی کی بجائے عوام کی جان و مال کے تحفظ پر کام کریں ۔
خبر کا کوڈ: 6405 تاریخ اشاعت : 2014/02/05
مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تاکید کی: نواز لیگ ملک میں طالبان ی نظام کے نفاذ میں کوشاں ہے ۔
خبر کا کوڈ: 6387 تاریخ اشاعت : 2014/02/01

جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان :
رسا نیوز ایجنسی ـ جے ایس او پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے : حکومتی ارکان بار بار مذاکرات کی بات کرتے ہیں اور اس پر زور دیا جا رہا ہے کہ آپریشن کے بجائے مزاکرات کیے جائیں۔
خبر کا کوڈ: 6382 تاریخ اشاعت : 2014/01/30

خبر کا کوڈ: 6381 تاریخ اشاعت : 2014/01/30

صاحبزادہ حامد رضا نے طالبان سے خطاب میں؛
رسا نیوز ایجنسی - سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین نے یہ بات پر زور دیتے ہوئے کہ جنکے ہاتھ پاک فوج اور سویلینز کے خون سے رنگین ہیں ہم انہیں مسلمان نہیں مانتے کہا: جب تک جان میں جان ہے نہ وطن پر آنچ آئے گی اور نہ سامراجی اسلام مسلط ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 6298 تاریخ اشاعت : 2014/01/06

حجت الاسلام محمد امین شہیدی:
رسا نیوز ایجنسی - مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سکریٹری نے نشتر پارک کراچی میں عظمت ولایت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طالبان سے مذاکرات کو شیطان سے مذاکرات کے مانند جانا ۔
خبر کا کوڈ: 6079 تاریخ اشاعت : 2013/10/28

خبر کا کوڈ: 6078 تاریخ اشاعت : 2013/10/28