12 October 2017 - 12:42
News ID: 430339
فونت
افغان امن مذاکرات میں افغانستان سمیت پاکستان، چین اور امریکا کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔
طالبان

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، افغان مسئلہ کی اہم فریق تحریک طالبان نے مسقط میں چار فریقی مذاکرات میں شرکت سے انکار کردیا ہے ۔

طالبان کا کہنا ہے کہ طالبان، کابل حکومت کے ساتھ بات چیت نہ کرنے کے موٓقف پر قائم ہے۔

واضح رہے کہ افغان وزارت خارجہ کے ترجمان شکیب مستغنی کا کہنا ہے کہ 4 فریقی رابطہ گروپ کا چھٹا مشاورتی اجلاس 16 اکتوبر کو مسقط میں ہوگا۔

گروپ کے قیام کا مقصد افغان طالبان کو امن مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے روڈ میپ کی تیاری کے لیے مشاورت کرنا ہے۔ /۹۸۹/ ف۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬