08 June 2017 - 20:28
News ID: 428452
فونت
جابری انصاری:
جمہوریہ اسلامی ایران کے وزارت امور خارجہ میں عربی و افریقی امور کے ذمہ دار نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اپنے شیشے کے مکان کو پتھر پھیک کے تباہی کے دہانے پر مت لگائے ۔
حسین جابری انصاری

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جمہوریہ اسلامی ایران کے وزارت امور خارجہ میں عربی و افریقی امور کے ذمہ دار حسین جابری انصاری شام کے امور میں پوتین کے خصوصی نمائندے سے ملاقات کے ضمن میں پریس کانفرنس کے درمیان رپورٹروں کے سوال کے جواب میں کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل جبیر کی طرف سے ایران کو دی جانے والی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہا : سعودی عرب خاص کر ان چند برسوں میں جو پالیسی اختیار کی ہے وہ خود پر جنگ اور اس طرح کا ماحول مسلط کر رہا ہے ۔

انہوں نے سعودی عرب کا عربی اور خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے ساتھ رویہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے وضاحت کی : اس وقت پوری دنیا کے لئے روشن ہو چکا ہے کہ بالادستی اور دوسرے بازی گر پر دباؤ ڈالنا اور نیز سیاسی مفاد کے حصول کے لئے دہشت گردی کے وسیلہ سے وسیع پیمانے پر استفادہ کرنے کی پالیسی پر عمل خطے کی موجودہ مشکلات کو پیدا کرنے کا سبب ہوا ہے ۔/۹۸۹/ف۹۳۰ک۲۲۹/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬