حسین جابری انصاری

ٹیگس - حسین جابری انصاری
ایرانی وزیر خارجہ کے معاون خصوصی یورپی یونین کی ڈپٹی چیف خارجہ پالیسی نے ایک نشست کے دوران تازہ ترین علاقائی صورتحال بالخصوص شام اور یمن کے بحرانوں پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 437134    تاریخ اشاعت : 2018/09/13

حسین جابری انصاری :
جابری انصاری نے کہا کہ ہم فرانس کے ساتھ علاقائی بحران سمیت شامی بحران کے حل کے لئے دوطرفہ باہمی تعاون کی مزید مضبوطی کے لئے پرعزم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 436720    تاریخ اشاعت : 2018/07/29

حسین جابری انصاری نے کہا کہ قیدیوں کا تبادلہ اور شامی جنگ میں لاپتہ افراد کا مسئلہ ایک انسانی بحران ہے جس کا حل اسلامی جمہوریہ ایران کی اہم ترجیح ہے۔
خبر کا کوڈ: 436260    تاریخ اشاعت : 2018/06/12

حسین جابری انصاری :
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا : سعودی عرب، علاقائی تنازعات، دہشت گردی، انتہاپسندی اور تشدد کے رواج کے لیے ناجائز صہیونی ریاست کی پالیسیاں کی بھر پور حمایت اور اس کا پیچھا کر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431906    تاریخ اشاعت : 2017/11/21

شام کے صدر نے تہران اور دمشق کے درمیان مزید ہماہنگی پیدا کرنے اور ہوشیاری سے کام لینے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429739    تاریخ اشاعت : 2017/08/31

شام کے صدر نے تہران اور دمشق کے درمیان مزید ہماہنگی پیدا کرنے اور ہوشیاری سے کام لینے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 429739    تاریخ اشاعت : 2017/08/31

لبنان کے اہل سنت عالم دین اور ایران کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات میں :
لبنان کے اہل سنت مفتی نے ناجائز صیہونی ریاست اور دہشت گردوں کے خطرات سے لڑنے کا واحد طریقہ امت مسلمہ کے اتحاد اور یکجہتی کو قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 429583    تاریخ اشاعت : 2017/08/24

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا : سعودی عرب ایرانی انقلاب کے مخالف گروپوں کو ایران کے خلاف کاروائی کے لئے مدد فراہم کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 428707    تاریخ اشاعت : 2017/06/25

حسین جابری انصاری:
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے سعودی عرب پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب نے خطرناک کھیل شروع کر دیا ہے جس میں اسے بری طرح سے شکست ہو گی۔
خبر کا کوڈ: 428690    تاریخ اشاعت : 2017/06/23

جابری انصاری:
جمہوریہ اسلامی ایران کے وزارت امور خارجہ میں عربی و افریقی امور کے ذمہ دار نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اپنے شیشے کے مکان کو پتھر پھیک کے تباہی کے دہانے پر مت لگائے ۔
خبر کا کوڈ: 428452    تاریخ اشاعت : 2017/06/08

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور شام سے متعلق آستانہ مذاکرات میں ایرانی وفد کے سربراہ نے کہا ہے کہ آستانہ مذاکرات میں پیشرفت ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 426887    تاریخ اشاعت : 2017/03/15

صادق حسین جابری انصاری:
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ صادق حسین جابری انصاری نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن میں جنگ اور سیاست دونوں میدانوں میں ناکامی سے دو چار ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 423830    تاریخ اشاعت : 2016/10/14

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے عربی اور افریقی امور کے سربراہ نے کہا : بعض ممالک دہشت گردی اور انسانی بحران سے اپنے خاص اہداف اور مقاصد کے حصول کی پوری کوشش کرر رہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423493    تاریخ اشاعت : 2016/09/27

حسین جابری انصاری:
عربی اور افریقی امور کے نائب وزير خارجہ حسین جابری انصاری نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد اور وزیر خارجہ ولید المعلم سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 423349    تاریخ اشاعت : 2016/09/20