30 May 2017 - 15:14
News ID: 428308
فونت
آل سعود کے فوجیوں نے ماہ رمضان میں بھی الشرقیہ علاقے کے شیعوں پر مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر العوامیہ کے المرواح محلے پر حملے کئے ہیں ۔
العوامیہ

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق العوامیہ کا علاقہ گذشتہ انیس دنوں سے آل سعود کے فوجیوں کے محاصرے میں ہے اور علاقے کے باشندوں پر بلااشتعال فائرنگ کی جا رہی ہے جب کہ ان کے رہائشی مکانات کو ڈھانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی فوجیوں نے ماہ رمضان المبارک میں بھی العوامیہ کے المرواح محلے کے گھروں پر حملے کئے ہیں ۔

آل سعود کے فوجیوں نے گذشتہ روز بھی نیپام بم سمیت مختلف ممنوعہ ہتھیاروں سے اس علاقے کے لوگوں کےگھروں کو نشانہ بنایا تھا اور کئی افراد کو زخمی کردیا تھا۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬