ٹیگس - حکومت آل سعود
آل سعود کے فوجیوں نے ماہ رمضان میں بھی الشرقیہ علاقے کے شیعوں پر مظالم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر العوامیہ کے المرواح محلے پر حملے کئے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 428308 تاریخ اشاعت : 2017/05/30
آیت اللہ امامی کاشانی:
امریکی پالیسیاں، اسرائیلی منصوبے اور حکومت آل سعود علاقے میں سیاسی، فوجی اور اخلاقی بحران کا باعث ہے
رسا نیوز ایجنسی – ایران کے دار الحکومت تہران کے امام جمعہ نے اس ھفتہ نماز جمعہ کے خطبوں میں تاکید کی: امریکی پالیسیاں، اسرائیلی منصوبے اور حکومت آل سعود علاقے میں سیاسی، فوجی اور اخلاقی بحران کا باعث ہے ۔
خبر کا کوڈ: 9032 تاریخ اشاعت : 2016/02/06