03 December 2017 - 11:20
‫نیوز‬ ‫کوڈ‬: 432076
فونت
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی شدید بمباری کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا ہے ۔
یمن

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی شدید بمباری کے نتیجے میں زور دار دھماکہ ہوا ہے ۔

موصولہ رپورٹ کے مطاب اس وحشیانہ اور مجرمانہ حملے میں یمن کے متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صنعا کے آسمان پر پروازیں مسلسل جاری ہیں ۔

بعض ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
نام:
ایمیل:
* ‫نظریہ‬:
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬