سعودی عرب - صفحه 10

ٹیگس - سعودی عرب
آیت اللہ ہاشم بوشہری:
قم المقدس میں نماز جمعہ کے خطیب نے علاقائی اور عالمی سطح پر سعودی عرب کے سنگین اور مجرمانہ جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب ، ترکی میں اپنے ہی صحافی کو بہیمانہ طور پر قتل کرکے عالمی سطح پر رسوا ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437451    تاریخ اشاعت : 2018/10/20

سعودی عرب نے معروف صحافی جمال خاشقجی کو ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ میں قتل کرنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل میں ملوث ۱۸ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437450    تاریخ اشاعت : 2018/10/20

عبدللہیان نے کہا کہ ترکی خاشقجی کے معاملے میں سعودی عرب سے حق السکوت وصول نہیں کرےگا ۔
خبر کا کوڈ: 437448    تاریخ اشاعت : 2018/10/19

صحافی جمال خاشقجی کی لاش کی تلاش کا آغاز
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترکی نے ایک جنگل میں مبینہ طور پر قتل کیے گئے صحافی جمال خاشقجی کی لاش کی تلاش کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437446    تاریخ اشاعت : 2018/10/19

حسین امیر عبداللہیان :
ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے کہا ہے کہ آل سعود کے ہاتھوں نامور سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے امکانات کو رد نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 437437    تاریخ اشاعت : 2018/10/18

ترک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہوگیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437414    تاریخ اشاعت : 2018/10/16

سعودی عرب ، صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے اعتراف کی تیاری کررہا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 437411    تاریخ اشاعت : 2018/10/16

صحافیوں کی عالمی نتظیم رپورٹر ود آوٹ بارڈرز نے حکومت مخالف سعودی صحافی اور تجزیہ نگار جمال خاشقجی کی گمشدگی کے حوالے سے آزادانہ تحقیقات کرائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 437371    تاریخ اشاعت : 2018/10/11

رجب طیب اردوغان :
ترک صدر نے کہا کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ سعودی قونصلیٹ کے باہر کوئی کیمرہ سسٹم نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 437369    تاریخ اشاعت : 2018/10/11

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ یہ ثابت کرے کہ لاپتہ سعودی صحافی جمال خاشقجی استنبول میں واقع اس کےقونصل خانے سے باہر نکلاتھا۔
خبر کا کوڈ: 437354    تاریخ اشاعت : 2018/10/09

سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے خلاف ترکی میں سعودی عرب کے سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ کیا گيا جس میں سعودی بادشاہ اور ولیعہد کے خلاف نعرے لگائے گئے۔
خبر کا کوڈ: 437352    تاریخ اشاعت : 2018/10/09