16 October 2018 - 16:35
News ID: 437414
فونت
ترک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہوگیا ہے ۔
جمال خاشقجی

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترک پولیس نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ کی تفتیش کا کام مکمل ہوگیا ہے جس کے نتائج کا اعلان  2 یا 3 دن میں کیا جائے گا۔

اطلاعات کے مطابق تفتیشی ٹیم میں 10 اہلکار شامل ہیں جنھوں نے استنبول میں سعودی عرب کے سفارتخانہ کی 9 گھنٹے تک تفتیش کی۔

پولیس اہلکاروں نے سعودی عرب کے قونصلخانہ سے شواہد اکثھے کئے اور انھیں اپنے ہمراہ لے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی عرب کے منتقد صحافی جمال خاشقجی کو 2 اکتوبر کو استنبول میں سعودی قونصلخانہ میں گئے جہاں سے وہ لاپتہ ہوگئے بعض شواہد کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے  ذاتی محافظ نے خاشقجی کو قتل کیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬