10 June 2018 - 17:08
News ID: 436229
فونت
یمنی فورسز نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب سے وابستہ ۵۰ فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
یمن

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے صوبہ الحدیدہ میں سعودی عرب سے وابستہ 50 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق صوبہ الحدیدہ کے جنوب میں الجاح اور الحسینیہ علاقوں میں یمنی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب اتحاد سے وابستہ 50 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس کارروائی میں درجنوں سعودی عرب کے کرائے کے فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ یمنی فورسز نے اس کارروائی میں کئی فوجیوں کو گرفتار بھی کرلیا ہے جبکہ دشمن فوج سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی ضبط کرلیا ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬