‫‫کیٹیگری‬ :
18 June 2018 - 15:14
News ID: 436308
فونت
محمد عبدالسلام:
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے مزدور فوجیوں کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
محمد عبدالسلام

رسا ںیوز ایجنسی کی النشرہ سے رپورٹ کے مطابق، یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان  محمد عبدالسلام نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے مزدور فوجیوں کو محاصرے میں لے لیا ہے

انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کی پیشقدمی کو روک دیا گیا ہے اور ان کے ارتباطی راستوں کو بھی کاٹ دیا گیا ہے ۔ سعودی عرب کے فوجیوں کو اب ہلاکت یا اسارت کے دو آپشنز میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہوگا۔

محمد عبدالسلام نے کہا کہ ہم نے مغربی ساحل کو سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے قبرستان میں تبدیل کردیا ہے ۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰

 

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬