ٹیگس - محمد عبدالسلام
محمد عبدالسلام :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب غزہ پر اسرائیلی بمباری کے اخراجات ادا کرکے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ اپنی وفاداری ثابت کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436603 تاریخ اشاعت : 2018/07/15
محمد عبدالسلام:
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے کرائے کے مزدور فوجیوں کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 436308 تاریخ اشاعت : 2018/06/18
محمد عبدالسلام :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا : یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں الیمامہ محل پر بیلسٹک میزائل داغا ہے۔
خبر کا کوڈ: 432320 تاریخ اشاعت : 2017/12/19
محمد عبدالسلام :
انصار اللہ کے ترجمان نے کہا : سعودی عرب امریکی ہتھیاروں کے ذریعہ یمنی عوام کے قتل عام میں ملوث ہے۔
خبر کا کوڈ: 431729 تاریخ اشاعت : 2017/11/09
محمد عبدالسلام :
یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جارحین کے جرائم سے عوام کا عزم مضبوط ہوگا-
خبر کا کوڈ: 429621 تاریخ اشاعت : 2017/08/23
محمد عبدالسلام :
یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جارحین کے جرائم سے عوام کا عزم مضبوط ہوگا-
خبر کا کوڈ: 429621 تاریخ اشاعت : 2017/08/23
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے سیاسی عمل کی جانب واپسی اور انسانی امداد کی فراہمی کو تیز کرنے سے متعلق یورپی یونین کی اپیل کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 427320 تاریخ اشاعت : 2017/04/05
محمد عبدالسلام:
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کی شکست اور یمنی عوام کی فتح یقینی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425512 تاریخ اشاعت : 2017/01/05
انصار اللہ یمن:
تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے اس ملک کے بے گناہ عوام کے قتل عام پر خاموشی اختیار کرنے کی بنا پر بین الاقوامی اداروں پر تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 425439 تاریخ اشاعت : 2017/01/02
تحریک انصاراللہ:
یمن کی قومی اتحاد کی حکومت نے امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازشوں کے مقابلے میں پیغمبر اسلام(ص) کی تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 425119 تاریخ اشاعت : 2016/12/17
یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے ، یمنی فوجیوں کے ہاتھوں مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کے سعودیوں کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام ، محض عالم اسلام کے جذبات کو مشتعل کرنے کی کوشش ہے۔
خبر کا کوڈ: 424127 تاریخ اشاعت : 2016/10/29

یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جنگ بندی سے متعلق اقوام متحدہ کی تجویز میں یمن پر ہونے والے تمام فضائی، زمینی اور سمندری حملوں اور یمن کے محاصرے کے خاتمے کا موضوع شامل ہونا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 423709 تاریخ اشاعت : 2016/10/08

انصاراللہ کے ترجمان:
محمد عبدالسلام نے کہا : سعودی عرب یمن کو تباہ کرنے کے مقصد کے تحت یمن کا بحران جاری رکھے جانے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 422683 تاریخ اشاعت : 2016/08/18
انصار اللہ یمن کے ترجمان :
رسا نیوز ایجنسی ـ انصار اللہ یمن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے سلسلہ میں سلامتی کونسل کی دوہری پالیسی قابل قبول نہیں ہے اور جب تک سعودی عرب ظلم و جنایت کو ختم نہیں کرتا بات چیت ممکن نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 8086 تاریخ اشاعت : 2015/04/28