15 July 2018 - 13:20
News ID: 436603
فونت
محمد عبدالسلام :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب غزہ پر اسرائیلی بمباری کے اخراجات ادا کرکے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ اپنی وفاداری ثابت کررہا ہے۔
محمد عبدالسلام

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ  سعودی عرب غزہ پر اسرائیلی بمباری کے اخراجات ادا کرکے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ اپنی وفاداری ثابت کررہا ہے۔

انھوں نے کہا کہ سعودی عرب کی اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ خیانت اور اسرائیل و امریکہ کے ساتھ تعاون سب پر نمایاں ہے۔ سعودی عرب امریکی اور اسرائيلی کفار کا ساتھ دے رہا ہے۔

انصار اللہ کے ترجمان نے کہا کہ غزہ پر حملہ امت مسلمہ پر حملہ ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬