Tags - امریکا اور اسرائیل
محمد عبدالسلام :
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا کہ سعودی عرب غزہ پر اسرائیلی بمباری کے اخراجات ادا کرکے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ اپنی وفاداری ثابت کررہا ہے۔
News ID: 436603    Publish Date : 2018/07/15

محمد جواد ظریف :
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ جوہری معاہدے کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔
News ID: 429580    Publish Date : 2017/08/21

ڈاکٹر علی لاریجانی:
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : پائیدار معیشت علاقے میں ایرانی عوام کی پوزیشن کو اور زیادہ مستحکم بنائے گی اور تہران کا منطقی رویّہ ایرانی قوم کی عزت افزائی کا باعث بنا ہے۔
News ID: 427290    Publish Date : 2017/04/04