لبنان کی فوج اور انٹیلیجنس اداروں نے سعودی عرب کی طرف سے لبنان کےمستعفی وزیر اعظم سعد حریری کے قتل کی خبرروں کی شدید تردید کی ہے ۔
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنان کی فوج اور انٹیلیجنس اداروں نے سعودی عرب کی طرف سے لبنان کےمستعفی وزیر اعظم سعد حریری کے قتل کی خبرروں کی شدید تردید کی ہے ۔
رپورٹ میں بیان کیا گیا ہے لبنان کے مستعفی وزير اعظم کی قتل کے سازش کے کوئی شواہد موجود نہیں ہیں اور اس سلسلے میں سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ کے خبریں بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہیں۔
لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے کل سعودی عرب کے دباؤ میں آگر اپنے عہدے سے استعفی دیدیا۔
اس نے اپنا استعفی لبنان کے بجائے سعودی عرب میں پیش کیا ۔جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ سعودی عرب خطے کے ممالک میں اپنی مداخلت جاری رکھے ہوئے ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے