ٹیگس - حزب الله لبنان
اسرائیل کے وزیر نے اسرائیلی اخبار میں اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے میزائل پورے اسرائیل کو نشانہ بناسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438860 تاریخ اشاعت : 2018/12/10
اسرائیل کے وزیر نے اسرائیلی اخبار میں اعتراف کیا ہے کہ حزب اللہ کے میزائل پورے اسرائیل کو نشانہ بناسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 438860 تاریخ اشاعت : 2018/12/10
حزب الله لبنان نے اعلان کیا ؛
حزب اللہ لبنان کے اعلی رتبہ ذرایع نے فرانس کے توسط سے تل ایویو کو دھمکی والا پیغام بھیجا گیا ہے اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا : لبنان کے خلاف صیہونی حکومت کی ہر طرح کی چال بازی مقبوضہ جولان محاذ کو شعلہ ور کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 436485 تاریخ اشاعت : 2018/07/03
حجت الاسلام شیخ علی دعموش :
حزب اللہ لبنان کے مینیجنگ کونسل کے سربراہ نے بیان کیا ہے کہ لبنان کی قوم مزاحمت محاذ کے دشمنوں سے سیاسی و نرم جنگ میں کامیاب ہوگی ۔
خبر کا کوڈ: 435390 تاریخ اشاعت : 2018/03/22
شیخ نبیل قاووق :
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن نے کہا کہ سعودی عرب کے مجرم اور جرائم پیشہ بادشاہ نے یمن میں خون کی ندیاں بہا رکھی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 435363 تاریخ اشاعت : 2018/03/18
جبران باسیل :
لبنان کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک ہر طرح کی غیر ملکی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی توانائی رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 431885 تاریخ اشاعت : 2017/11/19
لبنان کی فوج اور انٹیلیجنس اداروں نے سعودی عرب کی طرف سے لبنان کےمستعفی وزیر اعظم سعد حریری کے قتل کی خبرروں کی شدید تردید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 431675 تاریخ اشاعت : 2017/11/05
سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری نے مشرق لبنان کو داعش کی ناپاک وجود سے پاک کرنے کے آپریشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سیاسی و نظامی معنی جو لبنان کے مشرق میں رونما ہوا ہے وہ یہ ہے کہ داعش کو ہتھیارڈالنا پڑا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 429717 تاریخ اشاعت : 2017/08/29

لبنانی سیاستمدار :
«التوحید العربی» پارٹی کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ جب تک تکفیری دہشت گردوں اور اسرائیلیوں کا وجود ہے حزب اللہ کا اسلحہ بھی باقی رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 429607 تاریخ اشاعت : 2017/08/22
لبنانی سیاستمدار :
«التوحید العربی» پارٹی کے سربراہ نے تاکید کی ہے کہ جب تک تکفیری دہشت گردوں اور اسرائیلیوں کا وجود ہے حزب اللہ کا اسلحہ بھی باقی رہے گا ۔
خبر کا کوڈ: 429607 تاریخ اشاعت : 2017/08/22
شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے کہا : ہم لوگ غاصب شدہ زمین اور قوموں کی خود مختاری واپس حاصل کرنے کے زمانہ میں ہیں
خبر کا کوڈ: 428956 تاریخ اشاعت : 2017/07/11
شیخ نعیم قاسم :
حزب اللہ لبنان کے نائب جنرل سیکریٹری نے کہا : ہم لوگ غاصب شدہ زمین اور قوموں کی خود مختاری واپس حاصل کرنے کے زمانہ میں ہیں
خبر کا کوڈ: 428956 تاریخ اشاعت : 2017/07/11
حزب الله لبنان:
حزب الله لبنان نے تہران کے دھشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی اور کہا کہ یہ حملہ علاقے کے بحران میں شدت پیدا کرنے کا سبب ہوگا ۔
خبر کا کوڈ: 428438 تاریخ اشاعت : 2017/06/07
حزب الله لبنان نے صیہونی قید سے رہا یافتہ فلسطینی کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا :
حزب الله و توحید تحریک لبنان نے صیہونی قید سے رہا یافتہ فلسطینی کے قتل کی شدید مذمت کی ہے اور اس جرم میں صیہونی حکومت کے ملوث ہونے کی تاکید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 427123 تاریخ اشاعت : 2017/03/26
سید حسن نصرالله:
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شام میں جنگ بندی اور خونریزی روکنے کی بھر پور حمایت کرتے ہیں، حلب کی فتح شامی عوام، حکومت اور ان کے حامیوں کی فتح ہے۔ ٹرمپ نے امریکہ کا بھیانک، مجرمانہ اور نسل پرستانہ چہرہ دنیا کے سامنے پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 426290 تاریخ اشاعت : 2017/02/13
تحریک نجباء عراق کے جنرل سکریٹری نے حزب الله لبنان کے جنرل سکریٹری حجت الاسلام والمسلمین سید حسن نصرالله سے ملاقات میں علاقہ کی سیاسی اور امنیتی صورت حال کا جائزہ لیا ۔
خبر کا کوڈ: 425527 تاریخ اشاعت : 2017/01/06
حزب اللہ نے داعش کی بربریت پر عالم اسلام کی خاموشی پر شدید تنقید کی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 423241 تاریخ اشاعت : 2016/09/15
حجت الاسلام شیخ نعیم قاسم:
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے اسلامی مزاحمت کی جانب سے ایک بار پھر امام خمینی(ره) کی تجدید بیعت کئے جانے کا تذکرہ کرتے ہوئے حمایت فلسطین کو اتحاد اسلامی میں امام خمینی(ره) کی نشانی بتایا ۔
خبر کا کوڈ: 422351 تاریخ اشاعت : 2016/06/05
حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی جنرل سکریٹری نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے بلدیاتی انتخابات میں حزب اللہ کی زبردست کامیابی کی خبر دی ۔
خبر کا کوڈ: 422254 تاریخ اشاعت : 2016/05/09