ٹیگس - سعودی عرب
قائد انقلاب اسلامی نے ادارہ حج کے عہدیداروں اور کارکنوں سے خطاب میں؛
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے حج کو ایک سیاسی ، عبادی اور دینی فریضہ قراردیتے ہوئے فرمایا: حج مسلمانوں کے باہمی اتحاد اور یکجہتی کا بہترین مظہر ہے۔
خبر کا کوڈ: 440721 تاریخ اشاعت : 2019/07/04
یمنی فورسز نے یمن پر سعودی اتحاد کی مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے دانت کھٹے کردیئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440711 تاریخ اشاعت : 2019/07/02
نجف اشرف کے امام جمعہ :
عراق کبھی بھی امریکا کی خواہشوں کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا | آل سعود کی تباہی کی صدا سننے میں آ رہی ہے
نجف اشرف کے امام جمعہ نے بیان کیا : عراقی قوم امام حسین علیہ السلام کی ثقافت کی پیروی کرتے ہوئے امریکا کے سامنے کسی بھی صورت میں تسلیم نہیں ہونگے ۔
خبر کا کوڈ: 440649 تاریخ اشاعت : 2019/06/23
ایک اعلی برطانوی عہدیدار نے کہا ہے کہ لندن نے ایران کے خلاف فوجی حملے کی سعودی درخواست مسترد کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440643 تاریخ اشاعت : 2019/06/23
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شدید تنقید کی ؛
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں پر ایمنسٹی انٹرنیشنل نے شدید تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440642 تاریخ اشاعت : 2019/06/22
سعودی عرب نے امریکہ اور اسرائیل کو خوش رکھنے کیلئے اپنا سب کچھ داو پر لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440616 تاریخ اشاعت : 2019/06/18
سعودی فضائیہ اور امریکی فضائیہ نے بحیرہ عرب پر مشترکہ جنگی مشقیں کیں اس دوران فضا سے فضا میں مار کرنے والے طیاروں کی معاونت بھی شامل رہی۔
خبر کا کوڈ: 440611 تاریخ اشاعت : 2019/06/17
سعودی عرب میں شراب کی فروخت اور اس کے استعمال پر لگی پابندی عنقریب ہٹا لی جائے گی۔
خبر کا کوڈ: 440609 تاریخ اشاعت : 2019/06/16
جرمنی نے پانچ سو ملین ڈالر کے ہتھیار سعودی عرب کو فروخت کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440608 تاریخ اشاعت : 2019/06/16
نائٹ کلب میں لوگ موسیقی پر رقص کر رہے ہیں اور تقریب میں مردوں کے ساتھ خواتین بھی دکھائی دے رہی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440606 تاریخ اشاعت : 2019/06/16
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب میں قائم یمنی فوج کے ایک ٹھکانے پر سعودی اتحاد کے حملے کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 440574 تاریخ اشاعت : 2019/06/11
یمن کے وزیر دفاع محمد ناصر العاطفی نے سعودی عرب کی سرزمین کے اندر یمنی فوج کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440560 تاریخ اشاعت : 2019/06/09
امریکی سینیٹ میں ڈیموکریٹ سینیٹر ٹم کین نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے اب تک سعودی عرب کو ایٹمی توانائی منتقل کرنے کے لئے 7 بار منظوری دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440539 تاریخ اشاعت : 2019/06/06
محمد جواد ظریف:
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا کہ یمنی عوام ملکی ، قومی ، انسانی اور اخلاقی اقدار کا دفاع کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440523 تاریخ اشاعت : 2019/06/03
ڈاکٹر سید راشد عباس نقوی :
پاکستان کے معروف دانشور نے کہا : آل سعود پٹرو ڈالر کے بل بوتے پر پاکستان کی کمزور اقتصادی صورتحال سے سوئے استفادہ کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440490 تاریخ اشاعت : 2019/05/30
حجت الاسلام سید میثم ہمدانی :
عدالت ملل کے سیکرٹری جنرل نے کہا : انسانی حقوق سے متعلق حقیقی مسائل کو خلوص اور نیک نیتی کے ساتھ اٹھائیں تو معاشروں میں مظلوم کی حمایت اور ظالم کی مخالفت کی جا سکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440483 تاریخ اشاعت : 2019/05/30
شیخ المنتظر الحجازی :
سعودی عرب کے دانشور نے کہا : تیس ہزار سے زائد قیدی بغیر کسی جرم و خطا سعودی ٹارچر سیلوں میں بند ہیں۔
خبر کا کوڈ: 440482 تاریخ اشاعت : 2019/05/30
خبر کا کوڈ: 440481 تاریخ اشاعت : 2019/05/30
یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 440477 تاریخ اشاعت : 2019/05/29
سعودی عرب میں قیدیوں کے انسانی حقوق کیلئے کام کرنے والوں نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب میں 3 علماء کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 440461 تاریخ اشاعت : 2019/05/27