07 May 2019 - 19:09
News ID: 440339
فونت
قطر نے جہاں فلسطینیوں کے لئے ۴۸۰ ڈالر امداد کی وہیں حجاج سے آمدنی کا پیسہ سعودی عرب مسلمانوں کی تباہی میں لگا رہا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قطر کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے فلسطینیوں کی مدد کے لئے 480 ملین ڈالر کی امداد دینے کا حکم صادر کیا ہے۔

قطری وزارت خارجہ کے مطابق عالمی برادری کی فلسطینیوں پر عدم توجہ اور فلسطینیوں کے موجودہ سخت شرائط کے تحت یہ امداد انھیں فراہم کی جارہی ہے۔

قطر نے عالمی برادری پر زوردیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے بارے میں انسانی اور اخلاقی قوانین کے مطابق عمل کریں۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬