14 July 2020 - 19:58
News ID: 443181
فونت
حوثیون یمن:
حوثیون یمن کے انفارمیشن اورسیکیورٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ آل سعودی ، عرب متحدہ امارات اور صیہونی حکومت پر حملہ کے لئے ھدف مشخص کیا گیا ہے ۔

رسا نیوز ایجنسی کے عالمی بخش کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق حوثیون یمن کے انفارمیشن اورسیکیورٹی کے سربراہ عبد الله یحیی نے اعلان کیا ہے کہ خطے میں اپنے دشمن یعنی آل سعود حکومت ، عرب امارات اور صیہونی حکومت پر حملہ کے لئے ھدف مشخص کیا گیا ہے ۔

یہ پہلی بار ہے کہ یمن کے حوثیوں نے اعلان کیا ہے کہ جو ھدف پہلے سے مشخص ہوئے ہیں اس میں تل اویو پر حملہ کرنا بھی موجود ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ ۲۰ مارچ ۲۰۱۵ کے روز صنعا میں کئی عدد دہشت گردانہ دھماکہ ہوا تھا جس میں سو لوگوں سے بھی زیادہ مارے گئے تھے جس میں نصار اللہ کے ایک معنوی رہنما بھی شامل تھے ۔ انصار اللہ نے ۲۲ مارج کو تعز صوبہ کی طرف گئے اور ۲۵ مارچ کو اس صوبہ کو اپنے اختیار میں کر لیا اور منصور ھادی حکومت کے عدن بس کے دروازہ پر پہوچ گئے جس کے بعد ھادی سعودی عرب فرار کر گیا جس کے بعد سعودی عرب نے متحدہ فوج تشکیل دے کر یمن پر حملہ کر کے اپنے نوکر ھادی کو دوبارہ یمن حکومت واپس ملنے کی ناکام کوشش کی ۔

تبصرہ بھیجیں
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬